25/04/2026
ام القریٰ پبلک سکول احمدپورلمہ
حیران کن نتائج کی حامل شاندار سکیم آف سٹڈی " آسان تعلیم "
نہ ٹیوشن کا جھنجھٹ نہ بستے کا بوجھ ۔۔
بچے گھنٹوں میں سیکھیں ہفتوں کا کام ۔۔۔
والدین کے سامنے امتحان لینے والا پاکستان کا پہلا ادارہ ۔۔۔ سکولنگ کی دنیا میں لایا آسان تعلیم سے انقلاب ۔۔ تمام مضامین پر مکمل مہارت گری سیکھنے کا ماحول
ایک ایسا اندازِ تربیت جو بچوں کو علم کا متلاشی بناتا ہے ۔۔۔ اساتذہ کی رہنمائی میں بچے جستجو اور لگن سے اپنے علم کی پیاس خود پوری کرتے ہیں ۔۔۔
ایک ایسا رستہ جس پر چلتے ہوئے بچوں نے شاندار نتائج سے والدین کو مطمئن کر دیا ۔۔۔