11/03/2024
Prize Distribution Ceremony of
New Bright way Islamic High school
Tibba Qadir Abad Sadiq Abad
Bright student
11/03/2024
Prize Distribution Ceremony of
New Bright way Islamic High school
Tibba Qadir Abad Sadiq Abad
Tablo Piyaray Bachon Naik Bano Class Play
Prize Distribution Ceremony of New Bright way Islamic High school
Tibba Qadir Abad Sadiq Abad
26/10/2023
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن صادق آباد کےزیر اہتمام سیرت النبیﷺ ہمارے لیے مشعل راہ پروگرام کے مقابلہ جات MTB سکولز اینڈ کالجز صادق آباد میں منعقد کیے گئے۔
اس پروگرام میں تقریبا 89 اسکولز کے 190 طلبہ وطالبات نے مقابلے جات میں حصہ لیا ۔جس میں نیو برائٹ وے اسلامک ہائی سکول کے بچوں نے تلاوت ، نعت ، تقریر اور کوئز میں حصہ لیا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پرائمری لیول تقریر میں ابیحہ تبسم نے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی ،مڈل لیول تقریر میں ہادیہ فاطمہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور کوئز کے مقابلہ میں آحمد علی یاسین ،سارا نور اور طیبہ بتول نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔اور بعد میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔
مہمان خصوصی سابقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (خواتین) صادق آباد ڈاکٹر عذرا نسرین، چیئرمین اپسکا ساجد الیاس چوہدری ،سیاسی و سماجی رہنما میاں فرہاد علی اور مختلف شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔
عائزہ نور کلاس پلے
نیو برائٹ وے اسلامک ہائی سکول رجسٹرڈ
ٹبہ قادر آباد صادق آباد
New Bright Way Islamic High School REGD.
Annual Result 2022-23
Annual Result 2022-23
Teblo Meray Mola Meray Maan Baap pr apni Rehmat farma. Excellent performance
New Bright Way Islamic High School REGD
Annual Result 2023
Teblo Bismillah Bachon ki wonderful performance.