Punjab School System of sciences Sadiq Abad

Punjab School System of sciences Sadiq Abad Punjab School System of Sciences Sadiq Abad

پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز ادارہ ہذا پرنسپل محمد میر حسن کی سربراہی میں کلاسز دوم تا ہشتم  کے طلباء و طالبات کے سالانہ ام...
09/01/2026

پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز
ادارہ ہذا پرنسپل محمد میر حسن کی سربراہی میں کلاسز دوم تا ہشتم کے طلباء و طالبات کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ سالانہ نتائج کی تقریب کی کچھ جھلکیاں ، طلباء و طالبات نے امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پوزیشنز حاصل کیں۔
پوزیشنز حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کر کے اُنکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز عرصہ دراز سے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اُنکی اخلاقی تربیت کے لیے بھرپور کوشاں ہے۔
بچوں کی تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت بھی ادارے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز ادارہ ہذا پرنسپل محمد میر حسن کی سربراہی میں جونیئر سیکشن کے بچوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج ...
09/01/2026

پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز
ادارہ ہذا پرنسپل محمد میر حسن کی سربراہی میں جونیئر سیکشن کے بچوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ سالانہ نتائج کی تقریب کی کچھ جھلکیاں ، بچوں نے امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پوزیشنز حاصل کیں۔
پوزیشنز حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کر کے اُنکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز عرصہ دراز سے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اُنکی اخلاقی تربیت کے لیے بھرپور کوشاں ہے۔

PHYSICS
06/01/2026

PHYSICS

🎓 پنجاب اسکول سسٹم آف سائنسز حاکم ٹاؤن رشید آباد ، صادق آباد معیاری تعلیم، مضبوط تربیت، روشن مستقبل ❗ داخلہ جاری ہے (202...
02/01/2026

🎓 پنجاب اسکول سسٹم آف سائنسز حاکم ٹاؤن رشید آباد ، صادق آباد
معیاری تعلیم، مضبوط تربیت، روشن مستقبل

❗ داخلہ جاری ہے (2027–26)

کیا آپ اپنے بچے کے لیے
✔ بہترین اور معیاری تعلیم
✔ مضبوط اخلاقی و کردار سازی
✔ محفوظ، جدید اور دوستانہ تعلیمی ماحول
چاہتے ہیں؟

تو پھر اعتماد کریں
پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز حاکم ٹاؤن ، رشید آباد پر💙

🔥 ہم کیوں والدین کی پہلی پسند ہیں؟
✅ تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ
✅ زیادہ انفرادی توجہ
✅ بذریعہ واٹس ایپ تمام نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے والدین کو آگاہی
✅ جدید اور معیاری نصاب
✅ قرآن مجید کی معیاری تعلیم
✅ بچوں کی مکمل شخصیت سازی
✅ والدین اور اساتذہ کے درمیان مضبوط رابطہ
کلاس پلے تا نہم داخلہ جاری ہے۔
⏰ نشستیں محدود ہیں آج ہی رابطہ کریں!

📞 ابھی کال کریں:
0300-6725333
0302-7631690
پتہ:

📍رشیدآباد ، حاکم ٹاؤن مین اسٹریٹ نزد چیف ریزیڈنشیا، صادق آباد

🎯 اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں دیر نہ کریں!

01/01/2026
Famous Scientists who Changed the World.
28/12/2025

Famous Scientists who Changed the World.

Trigonometric Values Made Easy (0°–90°)Remembering trigonometric values is easy with this smart hand-trick method. This ...
28/12/2025

Trigonometric Values Made Easy (0°–90°)

Remembering trigonometric values is easy with this smart hand-trick method. This chart helps you quickly recall sin, cos, and tan values for standard angles like 0°, 30°, 45°, 60°, and 90°. A must-revise concept for school exams and competitive exams to save time and avoid confusion.

Address

Hakim Town Rasheed Abad
Sadiqabad
54000

Telephone

+923006725333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab School System of sciences Sadiq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category