15/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین
داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔
براہِ کرم غیر مصدقہ معلومات پر اعتماد یا اسے شیئر کرنے سے گریز کریں۔
نتائج کا اعلان ہوتے ہی والدین کو فوری طور پر آگاہ کر دیا جائے گا۔
شکریہ — اسکول انتظامیہ
نواز شریف اسکول آف ایمننس، صادق آباد