PTU Sadiqabad Imtiaz Abbasi Shaheed Group

PTU Sadiqabad Imtiaz Abbasi Shaheed Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTU Sadiqabad Imtiaz Abbasi Shaheed Group, School, Sadiqabad, Sadiqabad.

Please note it.....
12/11/2025

Please note it.....

Please note it......
12/11/2025

Please note it......

BESHAK
12/11/2025

BESHAK

*انتہائی افسوس ناک خبر**پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قادیانی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں تک ...
18/09/2024

*انتہائی افسوس ناک خبر*

*پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قادیانی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں تک زیادہ سے زیادہ یہ پیغام پہنچائے، قادیانیت کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، سوشل میڈیا کی طاقت کا تحفظ ختم نبوت کے لیے زیادہ سے زیادہ استعمال کریں*

*جزاکم اللّٰه الخیر*

*اس پیغام کو بھی ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شیئر کریں*

محترم اساتذہ کرام جیسا کہ حکومتی صورتحال سب کے سامنے ہے حکومت تمام اسکولوں کو پرائیویٹائز کر رہی ہے اساتذہ سے ان کے سکول...
18/09/2024

محترم اساتذہ کرام جیسا کہ حکومتی صورتحال سب کے سامنے ہے حکومت تمام اسکولوں کو پرائیویٹائز کر رہی ہے اساتذہ سے ان کے سکول چھن رہے ہیں انکی مراعات چھینی جارہی ہیں لہذا اس ظلم و بربریت کو روکنے کی ایک اور بھرپور کوشش ہونے جا رہی ہے جسکی سربراہی پنجاب ٹیچر یونین عباسی گروپ کے سربراہ جناب بشیر احمد وڑائچ کر رہے ہیں جن کے زیر سایہ تمام تنظیمیں اور ان کے سربراہان بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنے اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنے ہمارے ضلع رحیمیار خان میں تشریف لارہے ہیں لہذا آپ تمام اساتذہ برادری سے درخواست ہے کہ براۓ مہربانی ہر ٹیچر اپنی ذاتیات سے الگ ہو کر اس جدوجہد میں اس جلسے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور 20 ستمبر 2024 بروز جمعہ صبح 10 بجے ہر بھائی ہر بہن گورنمنٹ کالونی ہائی سکول رحیمیار خان تشریف لاۓ اور اس احتجاج کا حصہ بنے
درخواست گزار
احسن عباس رندھاوا
جنرل سیکرٹری PTU صادق آباد عباسی گروپ

30/06/2024
الحمدللہ پنجاب ٹیچر یونین عباسی شہید گروپ صادق آباد  ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے اساتذہ بھائیوں کی آواز بنے اور الحمدلل...
29/06/2024

الحمدللہ پنجاب ٹیچر یونین عباسی شہید گروپ صادق آباد ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے اساتذہ بھائیوں کی آواز بنے اور الحمدللہ سکولوں کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف سٹے Stay لینے میں کامیاب رہی
شکر الحمدللہ

Address

Sadiqabad
Sadiqabad

Telephone

+923063151522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTU Sadiqabad Imtiaz Abbasi Shaheed Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to PTU Sadiqabad Imtiaz Abbasi Shaheed Group:

Shortcuts

Share