Khyber Tibbia College Peshawar

  • Home
  • Khyber Tibbia College Peshawar

Khyber Tibbia College Peshawar KHYBER TIBBIA COLLEGE PESHAWR IS THE MOST POPULAR TIBBIA COLLEGE IN PAKISTAN.

VISION: HEALTHY NATION
4 Years Hakim / Herbal Unani Medicines Course (Fazil Ul Tibb Wal Jarahat)( فاضل الطب والجراحت)(FTJ)

Admission OpenSession: 2025-20264 Years Hakim / Herbal Unani Medicines Course (Fazil Ul Tibb Wal Jarahat)( فاضل الطب وال...
27/04/2026

Admission Open
Session: 2025-2026
4 Years Hakim / Herbal Unani Medicines Course (Fazil Ul Tibb Wal Jarahat)( فاضل الطب والجراحت)(FTJ)
Khyber Tibbia College Peshawar
📞 Contact: 0302-5521857
📍 Location: Nothia Qadeem Near Nothia Railway Phattak, Peshawar Saddar

کورس مکمل کرنے کے بعد حکیم/ طبیب کے لیے حصول روزگار کے مواقع
1- کورس مکمل ہونے کے بعد رجسٹرڈ ہربل کلینک ، مطب، دواخانہ کھولنے کی قانونی اجازت، پورے پاکستان کے ہر صوبہ میں ، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن، خیبر پختونخواہ ہیلتھ کیئر کمیشن، سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن، بلوجستان ہیلتھ کیئر کمیشن۔
2- کورس مکمل ہونے کے بعد سرکاری ہسپتالوں* میں *گریڈ 16* اور *گریڈ 17* میں ملازمت کا مواقع.
3- کورس مکمل ہونے کے بعد *حجامہ سینٹر* چلانے کی *قانونی اجازت*.
4- *دواساز اداروں* میں *ملازمت مواقع*.
5- *طبی و تعلیمی اداروں* میں *تدریسی* خدمات مواقع.
6- *مرکزی و صوبائی* *وزارت صحت اور *بلدیات* میں روزگار کا مواقع.
7- *اطباء نیم سرکاری کار پوریشنز کے* پینل پربطور کنسلٹنٹ معالج کی تقرری کے مواقع کام کرنے کا موقع۔
8- فضل طب والجراحات *BPS-16* اور *BPS-17* میں ملازمت کے لیے ہے۔
9- *خیبر پختونخواہ* ، *پنجاب* ، *سندھ* ، *وفاقی دارالحکومت* ، *بلوچستان* کے سرکاری ہسپتالوں میں *BPS-16* اور *BPS-17* کے میڈیکل آفیسرز کی نوکریوں کے لیے اہل۔
10- پاکستان بھر میں *خود انحصاری، باعزت اور کامیاب *کلینیکل پریکٹس* کے لیے اہل۔
11- طبیہ کالجوں میں *لیکچرار کے عہدے* کے اہل۔
12- *فارماسیوٹیکل کمپنیوں* میں مختلف *طبی ملازمتوں* کے لیے اہل۔
13- *طبی میڈیسن مینوفیکچرنگ سیکٹر* میں خود *کاروبار* کی وسیع گنجائش۔
14- 4 سالہ کورس کے بعد پاکستان بھر کی *یونیورسٹیوں* میں *(*B.E.M.S*)* ڈگری کورس بھی کر سکتے ہیں اور اس کورس کے بعد آپ *(M.D)* کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔

Khyber Tibbia College Peshawar offering Course:• FTJ فاضل الطب والجراحت ( 4-Years Course )📞 Contact: 03078276735📍 Locati...
23/04/2026

Khyber Tibbia College Peshawar offering Course:
• FTJ فاضل الطب والجراحت ( 4-Years Course )
📞 Contact: 03078276735
📍 Location: Nothia Qadeem, Near Nothia Railway Phattak, Peshawar Saddar.
کیا آپ بھی Punjab Health Care Commission سے رجسٹرڈ ہونا چاھتے ہیں؟
4 سالہ طب کورس FTJ کریں
PHC سے باقاعدہ رجسٹرڈ پریکٹس کریں
کیا آپ بھی Kpk Health Care Commission سے رجسٹرڈ ہونا چاھتے ہیں؟
4 سالہ طب کورس FTJ کریں
KPK HCCسے باقاعدہ رجسٹرڈ پریکٹس کریں

داخلے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں03078276735
23/04/2026

داخلے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں03078276735

✅ Eid Mubarak ✅ 2K26 ✅ *خیبر طیبہ کالج پشاور کی طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ہو**دعا ہے کہ اس مبارک دن کی خ...
20/03/2026

✅ Eid Mubarak ✅ 2K26 ✅
*خیبر طیبہ کالج پشاور کی طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ہو*
*دعا ہے کہ اس مبارک دن کی خوشیاں اور برکتیں ہمارے لیے ہمیشہ قائم رہیں*
*آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲*
🌹🌙🌹
*Eid Mubarak*

Hijama (cupping therapy) is a highly recommended and emphasized Sunnah (practice of the Prophet Muhammad ﷺ) in Islamic t...
19/03/2026

Hijama (cupping therapy) is a highly recommended and emphasized Sunnah (practice of the Prophet Muhammad ﷺ) in Islamic tradition, praised as one of the best forms of medical treatment. The term is derived from the Arabic word al-hajm, which means "sucking" or "to return to a normal state".

Hijama (wet cupping) is a Prophetic Sunnah practice involving suction and small incisions to remove "bad" blood, promoti...
18/03/2026

Hijama (wet cupping) is a Prophetic Sunnah practice involving suction and small incisions to remove "bad" blood, promoting healing, detoxification, and immune system strengthening. It is used for pain management, chronic illnesses, and spiritual well-being. Benefits include pain relief, improved blood flow, and reduced inflammation.

Khyber Tibbia College Peshawar offering Course:• FTJ فاضل الطب والجراحت ( 4-Years  Course )📞 Contact: 0320-0592612📍 Loca...
18/03/2026

Khyber Tibbia College Peshawar offering Course:
• FTJ فاضل الطب والجراحت ( 4-Years Course )
📞 Contact: 0320-0592612
📍 Location: Nothia Qadeem, Near Nothia Railway Phattak, Peshawar Saddar.
کیا آپ بھی Punjab Health Care Commission سے رجسٹرڈ ہونا چاھتے ہیں؟
4 سالہ طب کورس FTJ کریں
PHC سے باقاعدہ رجسٹرڈ پریکٹس کریں
کیا آپ بھی Kpk Health Care Commission سے رجسٹرڈ ہونا چاھتے ہیں؟
4 سالہ طب کورس FTJ کریں
KPK HCCسے باقاعدہ رجسٹرڈ پریکٹس کریں

Khyber Tibbia College Peshawar offering Course:• FTJ فاضل الطب والجراحت ( 4-Years Course )📞 Contact: 0317 6222822 - 0302...
14/12/2025

Khyber Tibbia College Peshawar offering Course:
• FTJ فاضل الطب والجراحت ( 4-Years Course )
📞 Contact: 0317 6222822 - 0302-5521857
📍 Location: Nothia Qadeem, Near Nothia Railway Phattak, Peshawar Saddar.
کیا آپ بھی Punjab Health Care Commission سے رجسٹرڈ ہونا چاھتے ہیں؟
4 سالہ طب کورس FTJ کریں
PHC سے باقاعدہ رجسٹرڈ پریکٹس کریں
کیا آپ بھی Kpk Health Care Commission سے رجسٹرڈ ہونا چاھتے ہیں؟
4 سالہ طب کورس FTJ کریں
KPK HCCسے باقاعدہ رجسٹرڈ پریکٹس کریں

السلام علیکم!  ہمیں یہ بات انتہائی خوشی کے ساتھ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ادارے کی حالیہ انسپکشن کامیابی س...
08/02/2025

السلام علیکم!

ہمیں یہ بات انتہائی خوشی کے ساتھ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ادارے کی حالیہ انسپکشن کامیابی سے مکمل ہوئی ہے۔ یہ کامیابی ہماری اجتماعی کوششوں، محنت، اور لگن کا نتیجہ ہے۔ انتظامیہ اور لیکچرارز کی بے لوث خدمات اور پیشہ ورانہ رویے نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ہم سب کی یہ مشترکہ کوششیں ہیں جن کی بدولت ہمارا ادارہ تعلیمی معیار اور انتظامی نظم و ضبط کے لحاظ سے ایک مثالی ادارہ بن کر ابھرا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم اسی طرح کی لگن اور جذبے کے ساتھ مستقبل میں بھی اپنے مقاصد کو حاصل کرتے رہیں گے۔

آپ سب کی محنت اور عزم کو سراہتے ہوئے میں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اسی طرح کی کامیابیوں سے نوازتا رہے۔

شکریہ!

**وائس پرنسپل**
خیبر طبیہ کالج پشاور
حکیم صوفی محمد یحیی
Date : 07 February 2025

Address

Ghousia Bilalia Dawakhana Nothia Qadeem Jandar Gali Peshawar Saddar

25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Telephone

+923176222822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Tibbia College Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khyber Tibbia College Peshawar:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share