Cambridge Public School & College Sadda Kurram Agency

Cambridge Public School & College Sadda Kurram Agency Cambridge Public School & College Sadda district Kurram

Cambridge Public High School is the first private School Of The Area which had started in 1982.And still it is running in good manner Many of the students had been made Doctors , Engineers and in so many other fields .

15/08/2026
 # everyone
17/07/2026

# everyone

11/07/2026

تعلیم ہی ہماری اصل پہچان ہے! 📚
​ہماری نوجوان نسل ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ یہ ویڈیو کسی پر تنقید کے لیے نہیں، بلکہ ایک سچے پختون اور باشعور شہری کے طور پر ہم سب کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔
​اسلحہ اور گولیوں کی یہ گونج ہماری ثقافت یا ترقی کی ضامن نہیں ہو سکتی۔ ماضی میں اسی راستے نے ہماری نسلوں کو تعلیم، روزگار اور امن سے دور کر کے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ اگر ہم واقعی اپنی قوم اور پختونخوا کا مستقبل بدلنا چاہتے ہیں، تو ہمیں اپنے بچوں کے ہاتھوں میں بارود کے بجائے قلم اور کتاب دینا ہوگی۔
​والدین اور اساتذہ کے لیے اج یہ سب سے بڑا سبق ہے کہ وہ نئی نسل کی تربیت اس انداز میں کریں کہ ان کا رخ ہتھیاروں کے بجائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، سائنس اور اعلیٰ تعلیم کی طرف ہو۔ آئیے مل کر ایک پُرامن اور تعلیم یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھیں۔
​قلم سے انقلاب، تعلیم سے ترقی!

​ (تعلیم سب سے پہلے)
​ (ہتھیار پر قلم کی فوقیت)
​ (نوجوانوں کی بااختیاری)
​ (پُرامن پختونخوا)
​ (والدین کا کردار)
​ (روشن مستقبل)
​ (پختون نوجوان)
​ (ہوائی فائرنگ کا خاتمہ)

10/07/2026

"A true educator is defined not just by the knowledge they impart, but by the quiet grace with which they carry themselves, and there is no better embodiment of this than my respected teacher at Cambridge Public School and College, Sadda. As a senior instructor, he stands as a beacon of wisdom and stability, yet his most remarkable trait is his profound humility; he is a hidden treasure of knowledge who leads not through authority, but through gentle guidance and genuine care. His lessons extend far beyond the syllabus, teaching us the value of character, patience, and intellectual curiosity. It is a privilege to learn under his mentorship, and I am deeply grateful for the dedication and warmth he brings to every lecture, helping to shape not only our academic foundation but also the people we aspire to become."


01/07/2026

کیمبرج پبلک سکول اینڈ کالج سدا میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس خوبصورت اور ماحول دوست سرگرمی میں کالج کے محترم ایم ڈی محمد عمر ، لیکچرر محمد ایوب اور سر نورزادین نے خصوصی طور پر حصہ لیا اور اپنے ہاتھوں سے پودے لگا کر اس مہم کو کامیاب بنایا۔ پودے لگانا نہ صرف ماحول کو خوشگوار اور آلودگی سے پاک بنانے کے لیے ضروری ہے، بلکہ یہ ایک بہترین صدقہ جاریہ بھی ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اپنے وطن کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں!

#شجرکاری

30/06/2026

Morning view of CPSC




18/06/2026

کل کیمبرج پبلک اسکول اینڈ کالج سدہ کے کلاس دہم کے طلبہ نے ریسرچ ایکٹیویٹی کے سلسلے میں سدہ ٹی ایم اے آفس کا وزٹ کیا۔
اس موقع پر طلبہ نے سدہ ٹی ایم او صاحب سے ان کی ذمہ داریوں کے حوالے سے مختلف سوالات کیے، جس پر ٹی ایم او صاحب نے نہایت بہترین انداز میں جواب دیا اور تمام طلبہ کو مکمل وضاحت فراہم کی۔
آخر میں ٹی ایم او صاحب نے کیمبرج پبلک اسکول اینڈ کالج سدہ کے طلبہ اور اساتذہ کرام کی تعریف کی اور طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی ریسرچ ایکٹیویٹی جاری رکھیں۔


sadda lower kurram

حالیہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بدامہ کا بیالوجی کا پریکٹیکل ہال اب گورنمنٹ کالج سدہ میں منعقد...
15/06/2026

حالیہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بدامہ کا بیالوجی کا پریکٹیکل ہال اب گورنمنٹ کالج سدہ میں منعقد ہوگا۔ تمام طلبا سے گزارش ہے کہ جن طلبا کا پریکٹیکل رول نمبر سلپ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بدامہ پر آیا تھا، وہ باقی پریکٹیکل گورنمنٹ کالج سدہ میں دیں گے۔



Address

Gul Mahmood Market Sadda Kurram Agency
Sadda
26000

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00

Telephone

03061521949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cambridge Public School & College Sadda Kurram Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Cambridge Public School & College Sadda Kurram Agency:

Shortcuts

Share

Category