26/03/2026
📢 داخلے جاری ہیں — سیشن 2026
گورنمنٹ پرائمری سکول انگوری پاڑہ چمکنی سنٹرل کرم میں نئے تعلیمی سیشن 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
📚 کلاسز: نرسری تا پنجم
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین تعلیمی ماحول کا انتخاب کریں۔
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✔️ فری داخلہ
✔️ فری کتابیں
✔️ اسلامی تربیت
✔️ کم خرچہ
✔️ بہتر اور معیاری تعلیم
✔️ بہترین فرنیچر
✔️ کشادہ اور ہوادار کمرے
✔️ صاف ستھرا اور پرامن ماحول
📍 پتہ: پاڑہ چمکنی سنٹرل، ضلع کرم
📌 آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور اسے ایک کامیاب مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں ......