Welcome Public High School Sadda

Welcome Public High School Sadda You're Welcome

31/05/2025
12/05/2025

~ ویلکم پبلک ہائی سکول صدہ ~
نرسری سے لے کر جماعت نہم تک تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری! ویلکم پبلک ہائی اسکول صدہ میں نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہیں۔ ہمارا ادارہ جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے، جہاں نصاب کے ساتھ ساتھ طلبہ کی شخصیت سازی، اخلاقی تربیت اور بالخصوص انگریزی بول چال (English Spoken) پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ کی زیر نگرانی بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے تاکہ وہ ایک روشن مستقبل کی جانب گامزن ہو سکیں۔
آپ کے بچوں کا تعلیمی مستقبل ہمارے لیے اولین ترجیح ہے!

آج ہی داخلہ حاصل کریں اور روشن کل کی بنیاد رکھیں!

رابطہ کے لیے:
0305-5565815
0926-520686
0306-1400024

20/04/2025

ویلکم پبلک ہائی سکول صدہ

داخلے جاری ہیں!

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں!
یہاں نہ صرف معیاری تعلیم دی جاتی ہے بلکہ تربیت، نظم و ضبط، اور کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

ماہر اساتذہ، جدید کلاس رومز، بہترین تعلیمی ماحول
ہم بنا رہے ہیں کل کے کامیاب لیڈرز!

محدود نشستیں دستیاب ہیں – ابھی رابطہ کریں!

01/12/2024

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ھے کہ کل بروز پیر 2 دسمبر سے سکول کھلا رہے گا۔

22/09/2024

السلام علیکم
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ حالات کی وجہ سے کل سکول بند رہے گا بچے سکول آنے کی زحمت نہ کرے۔
ایم ڈی

21/09/2024

کرم کی موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے سکول غیر معینہ مدت تک بند رہیگا
لھذا طلباء اور اساتذہ سکول آنے کی زحمت نہ کرے
منجانب:ایم ۔ڈی

ویلکم پبلک ہائی سکول (صدہ ڈسٹرکٹ کرم)میں داخلے جاری ہے ، مستخق اور غریب بچوں کے ساتھ خصوصی رعایت کی جائے گی ۔Contact0305...
27/03/2024

ویلکم پبلک ہائی سکول (صدہ ڈسٹرکٹ کرم)میں داخلے جاری ہے ، مستخق اور غریب بچوں کے ساتھ خصوصی رعایت کی جائے گی ۔

Contact
0305 5565815
0926 520686

Address

District Kurram
Sadda
26000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923061400024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welcome Public High School Sadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category