Iqra Children Academy Upper Sateen. .

Iqra Children Academy  Upper Sateen. . Welcome to IQRA CHILDREN ACADEMY, where we foster a love for learning, creativity, and growth.

Our dedicated team provides a supportive and inclusive environment for students to explore, discover, and succeed.

27/05/2026
اعلان برائے تعطیلات - عید الاضحی 🐑 تمام اساتذہ، طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول عید الاضحی کی مناسبت سے  ا...
25/05/2026

اعلان برائے تعطیلات - عید الاضحی 🐑
تمام اساتذہ، طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول عید الاضحی کی مناسبت سے اج 25 مئی سے 31 مئی تک بند رہیں گے اور سکول 1 جون بروز پیر معمول کے مطابق کھلے گا۔
عید مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔

10/05/2026

السلام علیکم

اقراء چلڈرن اکیڈمی کو کلاس 2nd، 3rd اور 4th کے لیے اردو اور انگلش ٹیچرز کی ضرورت ہے۔

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اس نمبر پر رابطہ کریں یا I C A sateen Branch تشریف لائیں۔

📞 Contact: [ 0301 8017286 ]

08/05/2026

"بچے کا بہترین مستقبل، قرآن کی تعلیم سے"
اقراء چلڈرن اکیڈمی میں ہر صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوتا ہے۔
آپ بھی اپنے بچے کو دینی و دنیاوی تعلیم کے حسین امتزاج کا حصہ بنائیں۔

30/04/2026

اقراء چلڈرن اکیڈمی: جہاں " اقراء" یعنی " پڑھو " سے دن کا آغاز ہوتا ہے۔

18/04/2026

اقراء چلڈرن اکیڈمی — جہاں محنت، نظم و ضبط اور یکسوئی کامیابی کی ضمانت بنتے ہیں ۔

اقراء چلڈرن اکیڈمی اپر ساتین کے ان ذہین اور محنتی طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، جنہوں نے پہلی، دوسری اور تیسری پوز...
13/04/2026

اقراء چلڈرن اکیڈمی اپر ساتین کے ان ذہین اور محنتی طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، جنہوں نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
یہ کامیابی صرف نمبروں کی نہیں بلکہ محنت، نظم و ضبط اور لگن کی روشن مثال ہے۔
ہمیں اپنے ان ہونہار ستاروں پر بے حد ناز ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے۔
اسی طرح محنت جاری رکھیں، کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔

الحمدللہ! چھوٹے قدموں سے بڑی کامیابیوں تک…اقرا چلڈرن اکیڈمی میں نہم جماعت کا آغاز ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ کیونکہ ہم نے پہ...
13/04/2026

الحمدللہ!
چھوٹے قدموں سے بڑی کامیابیوں تک…
اقرا چلڈرن اکیڈمی میں نہم جماعت کا آغاز ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ کیونکہ ہم نے پہلی بار نہم جماعت کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
یہ صرف ایک کلاس کا اضافہ نہیں بلکہ ہمارے ادارے کی ترقی، محنت اور تعلیمی معیار کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ اپنے طلبہ کو بہترین تعلیم، اخلاقی تربیت اور ایک روشن مستقبل فراہم کریں تاکہ وہ آگے چل کر ملک و قوم کا نام روشن کریں۔
ہم تمام طلبہ کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علمِ نافع، کامیابی اور ہر میدان میں سرخروئی عطا فرمائے۔

12/03/2026

تعلیم روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
ہمارے اسکول میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے جہاں بچوں کو معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ، اور ایک محفوظ و دوستانہ تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہم اپنے طلبا کی اخلاقی تربیت، ذہنی نشوونما اور روشن مستقبل کے لیے بھرپور کوشش کرتے ہیں۔
آئیں اور اپنے بچوں کو ایک بہتر تعلیمی سفر کا حصہ بنائیں۔
نئے داخلے جاری ہیں۔

19/05/2025

Address

Rasheed Khan Market Upper Sateen Sadda District Kurram
Sadda

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923018017286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Children Academy Upper Sateen. . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category