Ali public school Rojhan

Ali public school Rojhan Assalam Alaikum dear, thank you for following our Ali Public School page. Our school clerk will contact you after completion.

To get more new admissions, contact our school owner Ali himself, thank you 03336313312.

Alhmdllah new 9th
24/04/2026

Alhmdllah new 9th

"Mere junoon ka nateeja zaroor niklega, Issi siyah samandar se noor niklega"Initiatives for Tribal Tehsil Rojhan
11/04/2026

"Mere junoon ka nateeja zaroor niklega, Issi siyah samandar se noor niklega"
Initiatives for Tribal Tehsil Rojhan

With AD Mazari – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
07/04/2026

With AD Mazari – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

07/04/2026

اسلام علیکم تمام معزز والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ موجودہ موسمی صورتِ حال انتہائی خراب ہے، جس کے باعث طلبہ کی حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے آج سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تیز بارش/آندھی اور خراب موسم کے پیشِ نظر بچوں کا سکول آنا جانا محفوظ نہیں، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو گھر پر ہی رکھیں اور غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں۔
ان شاء اللہ جیسے ہی موسم بہتر ہوگا، سکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے آپ کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔
مزید معلومات اور تازہ صورتحال کے لیے رابطے میں رہیے گا
03336313312
03367522956

05/04/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج کی اس بابرکت میٹنگ میں ہم علی پبلک سکول اینڈ سائنس اکیڈمی کے تمام پرانے طلباء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر ہماری اس تقریب کو رونق بخشی۔
آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کی اصل وجہ ہے۔
ان شاء اللہ، کل 06 اپریل بروز سوموار سے نرسری سے نہم جماعت تک باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ہم تمام والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو علی پبلک سکول اینڈ سائنس اکیڈمی میں داخل کروا کر ایک بہترین اور روشن مستقبل کا انتخاب کریں۔
بچہ آپ کا، تربیت ہماری
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شکریہ

الحمدللہ نئے سیشن کا آغاز کردیا گیا ہے انشاللہ ایک خوبصورت احساس بچے پرجوش اور  پُرامید   کلاس میں پرموشن ایک خوبصورت اح...
04/04/2026

الحمدللہ نئے سیشن کا آغاز کردیا گیا ہے
انشاللہ ایک خوبصورت احساس
بچے پرجوش
اور پُرامید کلاس میں پرموشن ایک خوبصورت احساس کی طرح ہونگی
جو بچوں کے چہروں پر واضح دکھائی دیتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کے جوش اور امیدوں کو پورا کرے۔
آمین ۔

ہمیشہ کی طرح
ہم بھی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم ہیں ۔ اللہ ہماری امیدوں کو پورا کرے اور
آنے والا تعلیمی سال خوش آئند ہو، آمین

خوشخبری خوشخبری خوشخبری علی پبلک سکول اینڈ سائنس اکیڈمی روجھان میں انشاء اللہ 6اپریل  2026 بروز سوموار سے نرسری تا پری ن...
03/04/2026

خوشخبری خوشخبری خوشخبری علی پبلک سکول اینڈ سائنس اکیڈمی روجھان میں انشاء اللہ 6اپریل 2026 بروز سوموار سے نرسری تا پری نہم کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ داخلے کے خواہشمند طلباء اکیڈمی تشریف لائیں یا رابطہ کریں - بہترین مستقبل کی ضمانت
03336313312
03367522956

02/04/2026

Admission are open

Official Announcement: Ali Public School Reopens 🏫​We are pleased to welcome our students back to Ali Public School, Roj...
01/04/2026

Official Announcement: Ali Public School Reopens 🏫
​We are pleased to welcome our students back to Ali Public School, Rojhan. Our commitment to excellence in education remains our top priority as we resume classes and extracurricular activities.
​Location: Muhammad husain road near Ayaz khan petrol pump Rojhan. . .
​Status: Now Open for Admissions/Classes
​Join us as we continue the journey of knowledge!

01/03/2025

Address

Rojhan Mazari
Rojhan
3700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923336313312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali public school Rojhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share