09/08/2024
First a Fall Thankss to Allah Almighty
Huge Thankss To Mr Tariq Aziz Sb
For their Whole contribution ..Thankss to My dear Whole staffجام محمد نواز sb جام علی نواز
شیرعلی چندیر پنل sb
Tahir ul Hassan Sb
Faraz Ahmad
And Thankss Mr Siraj Ahmad Jaffar Mazari Mazhar Hussain For Your great Contribution and Motivation
Unique Stars of Tomorrow Academy Dera Dildar
پہلے سال کا شاندار رزلٹ
479 علی اسد
420 جام عباس
373 حسیب عمران
368 ماجد حسین
پہلا سال تھا بہت کچھ سیکھنے کو ملا بہت کچھ ہمیں ہمارے دوستوں نے بتایا ۔ جتنا بھی شکریہ ادا کریں کم ہے ۔۔۔ ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا اور ہر موڑ پر ہماری مدد کی ۔۔۔ میں سر طارق عزیز صاحب سراج احمد صاحب صاحب جعفر مزاری صاحب طاہرلحسن صاحب کا دوبارہ شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں ہر موڑ پر ہماری مدد کی اور ہمیں حوصلہ دیا