Abdul Rauf Mazari

Abdul Rauf Mazari مزاری

17/07/2026

Students hate All these things

16/07/2026

Types of students Memes

طویل عرصہ سے  تنہائی میں جیل کاٹنے والا سابق وزیر اعظم عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک تصویر وائرل۔
27/06/2026

طویل عرصہ سے تنہائی میں جیل کاٹنے والا سابق وزیر اعظم عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک تصویر وائرل۔

26/06/2026

"سلام ہو اُس عظیم ہستی پر جس نے بھوکا، پیاسا رہ کر بھی باطل کے سامنے سر نہ جھکایا، اور رہتی دنیا تک آزادی، صبر اور قربانی کا سبق دے گیا۔"

26/06/2026

"حسینؓ نے ہمیں سکھایا کہ زندگی کی اصل کامیابی لمبی عمر میں نہیں، بلکہ حق پر ثابت قدم رہنے میں ہے۔"

25/06/2026

شاہ است حسینؑ بادشاہ است حسینؑ
دین است حسینؑ دیں پناہ است حسینؑ
سَر داد نہ داد دستِ در دستِ یزید
حقا کہ بناۓ لاالہ است حسینؑ

لوکل ڈویلپمنٹ 🚨اس وقت کوہ سلیمان رینج پر ایک ڈویلپمنٹ موجود ہے۔جس کا رخ روجھان، شاہوالی، بھونگ، صادق آباد کی طرف ہے۔اگر ...
23/06/2026

لوکل ڈویلپمنٹ 🚨

اس وقت کوہ سلیمان رینج پر ایک ڈویلپمنٹ موجود ہے۔
جس کا رخ روجھان، شاہوالی، بھونگ، صادق آباد کی طرف ہے۔

اگر یہی شدت رہی تو کچھ دیر تک اوپر لکھے گئے علاقوں میں آندھی اور بارش کے امکانات ہیں

22/06/2026
کل رات لیٹ نائیٹ گرج چمک خوب ہوئی جو کے جام پور برسی ، پھر راجن پور جا برسی ، آج صبح محمد پور میں بارش ہوئی.آج بھی میدان...
22/06/2026

کل رات لیٹ نائیٹ گرج چمک خوب ہوئی جو کے جام پور برسی ، پھر راجن پور جا برسی ، آج صبح محمد پور میں بارش ہوئی.
آج بھی میدانی اور پہاڑی علاقوں میں بارش کے امکانات موجود ہیں.
کہاں کہاں بارش ہوا ہے کمنٹ کریں

*🔴⛈️🌩️آج اور کل بھی ضلع راجن پور اور ضلع رحیم یارخان کے سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے بادلوں کے بننے گ...
21/06/2026

*🔴⛈️🌩️آج اور کل بھی ضلع راجن پور اور ضلع رحیم یارخان کے سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے بادلوں کے بننے گردآلود آندھی اور کہی کہی بارش کے امکانات موجود ہیں۔مزید حالیہ بارشوں کا سلسلہ 2 دن کا مہمان ہے⛈️🌪️🔴

Address

Rojhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rauf Mazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share