16/05/2025
سالِ تحریکِ حُسینی🏴
16-05-2025
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بقیۃ اللہ(عج)روھڑی میں کابینہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مئی مہینے کے پروگراموں کو ترتیب دیا گیا ۔
اور مرکزی چھ ماہی کنوینشن میں شرکت کے لیے دوستوں کو آمادہ کیا گیا۔
خصوصی شرکت A-O-P ضلع سکر کے تعلیم و تربیت سیکریٹری ابوذر مہدی نے کی ۔
بمقام: مسجد و امام بارگاہ رحمت اللعالمین روھڑی ۔