SKY's Institute of Career Development - I.C.D

SKY's Institute of Career Development - I.C.D

Share

ICD provides you wide range of courses in I.T, E-Commerce, English Language from where you can learn and develop your career under experienced professionals.

Photos from SKY's Institute of Career Development - I.C.D's post 09/04/2026

کچھ بچے میرے پاس آتے ہیں آنکھوں میں خواب لے کر مگر
ان کے حالات اجازت نہیں دیتے.

وہ سیکھنا چاہتے ہیں مگر حالات انہیں روک لیتے ہیں
میں نے دیکھا ہے کہ ٹیلنٹ پیسوں کا محتاج نہیں ہوتا صرف موقع کا ہوتا ہے

اسی لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم مل کر ان بچوں کے لیے راستہ بنائیں گے

آپ میں سے ہر ایک کسی ایک بچے کی زندگی بدل سکتا ہے
ایک بچے کی فیس آپ کے لیے شاید ایک عام خرچ ہو مگر اس کو اے آئی سیکھ کر بڑا انسان بننے میں ہیلپ کر سکتی ہے.

یہ عام ڈگری کے کاغذ دینے والی تعلیم نہیں بلکہ آنے والے وقت، بدلتے وقت کا مقابلہ کروانے کا اے آئی کورس ہے.

آپ دس بچے کو سپانسر کرسکتے ہیں پانچ کو ،دو کو ،ایک کو تو ضرور کریں.
کچھ نہیں کرسکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شئیر کریں ہوسکتا ہے شئیر کرنے سے کسی استطاعت رکھنے والے کے پاس پوسٹ پہنچ جائے.
جو دوست ان کو سپانسر کرسکتے ہیں وہ واٹس ایپ پر رابطہ کریں.
0312-6786717

07/04/2026

آپ کا بچہ اگر صحیح سمت پکڑ لے… تو کل دنیا اس کے قدموں میں ہو سکتی ہے۔

10 سالہ زاق عیسیٰ نے ایک عام سا کام کیا… اپنی ماں کے لیے کچن صاف کیا، $20 کمائے۔
لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی… یہی سے اس کی سوچ بدل گئی۔
اس نے خود کوڈنگ سیکھنا شروع کی… اور مالیاتی تعلیم کی ایک ایپ بنا ڈالی۔
آج وہی بچہ دوسرے بچوں کو پیسے بچانے اور سرمایہ کاری سکھا رہا ہے۔
دوسری طرف زیک یادیگاری ہے… جس نے 7 سال کی عمر میں کوڈنگ سیکھی۔
10 سال کی عمر میں دوسروں کو پڑھانا شروع کر دیا۔
اور صرف 18 سال کی عمر میں اپنی AI ایپ بنا کر $30 ملین سالانہ کما رہا ہے۔
آئیوی لیگ نے اسے ریجیکٹ کیا… مگر اس نے دنیا کو خود جواب دے دیا۔
اس نے ثابت کیا کہ کامیابی ڈگری سے نہیں… مہارت اور سوچ سے آتی ہے۔
سوچیں… یہ بچے ہم سے زیادہ ذہین نہیں تھے…
فرق صرف یہ تھا کہ انہیں صحیح وقت پر صحیح سکل مل گئی۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی وقت سے آگے نکلے…
تو اسے صرف پڑھائیں نہیں… اسے AI سکھائیں۔
میں بچوں کے لیے آسان اور عملی انداز میں AI سکھا رہا ہوں…اے آئی کورس میں انرول کروانا چاہتے ہو واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0312-6786717

06/04/2026

کیا آپ واقعی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف دوسروں کی بنائی ہوئی AI چیٹ بوٹس سے سوال جواب کرتا رہے؟ یا پھر وہ خود وہ چیٹ بوٹ بنائے جسے دنیا استعمال کرے؟

میں اس کورس میں آپ کے بچے کو AI یوزر نہیں، بلکہ AI کری ایٹر بنانا سکھاتا ہوں۔ وہ سیکھے گا کہ کیسے AI کے جھوٹے جوابوں کو پکڑ کر اسے درست راستے پر لایا جاتا ہے۔

پھر میں اسے ڈیٹا تیار کرنے کا ہنر سکھاتا ہوں — گھر بیٹھے اپنے کھلونوں کی تصاویر سے ڈیٹاسیٹ بنا کر اپنی پہچان والی AI تیار کرے۔

اس کے بعد، وہ AI کو اپنا ذاتی اسسٹنٹ بنائے گا جو اس کا ہوم ورک پلان کرے، اس کی پڑھائی کا روٹین بنائے، حتیٰ کہ اسے امتحان کا ٹائم ٹیبل یاد دلائے۔ اور ہاں، میں اسے پاکستان کے حقیقی مسائل حل کرنا بھی سکھاتا ہوں —

جیسے گھر کی بجلی بچانے والا AI ماڈل یا علاقے کی ٹریفک جام کم کرنے والا چھوٹا سا نظام۔ سب سے بڑھ کر، وہ AI کو صرف ایک ٹول سمجھ کر اپنی مرضی کے گیمز، ویب سائٹس اور یہاں تک کہ وائس کمانڈز سے کام کرنے والی ایپس خود تخلیق کرے گا۔ یہ سب کچھ آٹھ سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ رہا ہے اور بنا رہا ہے۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی مستقبل میں اے آئی کی مدد سے کچھ نیا کرے تو میں 3 ماہ کا کورس کرواتا ہوں. اپنے بچے کو اے آئی کورس میں انرول کروانا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں.

0312-6786717

Sayyed Yasser Alwy SKY's Institute of Career Development - I.C.D

06/04/2026

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ اے آئی کے ساتھ انٹرپرینوریل مائنڈ سیٹ کے ساتھ کسی بہترین آئیڈیا جو مارکیٹ گیپ کو حل کرکے بے شمار لوگوں کی پریشانی کو حل کر سکتا ہو کے ساتھ شروع دن سے کام کرنا شروع کر دے.

ہمارے کورس میں بچے صرف چیٹ بوٹ یا ایجنٹ بنانا نہیں سیکھتے بلکہ وہ سیکھتے ہیں کہ مارکیٹ میں موجود گیپ کو کیسے پہچانا جائے اور ایسا AI چیٹ بوٹ کیسے ڈیزائن کیا جائے جو مسئلہ حل کرے امپیکٹ بنائے اور لوگوں کے لیے حقیقی افادیت کا باعث بنے

یہ کورس بچوں کو انٹرپرینیوریل مائنڈ سیٹ دیتا ہے وہ سوچتے ہیں میں کون سا ایسا AI بنا سکتا ہوں جس کی مارکیٹ کو ضرورت ہے لیکن آج تک کسی نے اسے حل نہیں کیا

ہمارے طلبہ کے کچھ یونک آئیڈیاز جو وہ اس کورس میں بنا رہے ہیں

عائشہ بیٹی شام ایموشنل آرکیالوجی چیٹ بوٹ بنا رہی ہے یہ بوٹ صارف کے ماضی کے جذباتی تجربات کا تجزیہ کرتا ہے اور پیش گوئی کرتا ہے کہ مستقبل میں کب ذہنی دباؤ یا خوشی کا موقع ہوگا مثال کے طور پر جب بارش ہو تو بوٹ کہتا ہے آپ بارش کی آواز پر پرانی یادیں محسوس کرتے ہیں چلیں کوئی مثبت سرگرمی کرتے ہیں

ظفر بیٹا سنیکسس تھراپسٹ بنا رہا ہے جو رات کو ڈراؤنے خوابوں کو ایڈونچر میں بدلنے والا AI ہے یہ REM سلیک کے دوران صوتی سگنل بھیج کر خوابوں کے بیانیے کو مثبت سمت میں موڑ دیتا ہے یہ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بے خوابی اور نائٹ میئرز کا حل ہے

زین بچہ بین نسلی یادداشت کا ہولوگرام بنا رہی ہے یہ بوٹ دادی اماں کو دوائیوں کے ساتھ ساتھ ان کی جوانی کی کہانیاں اور رسومات یاد دلاتا ہے اور ان کہانیوں کو پوتے پوتیوں کے لیے انٹرایکٹو ٹائم کیپسول میں بدل دیتا ہے یہ بزرگوں کی تنہائی اور یادداشت کی کمی کا شاندار حل ہے

یہ صرف چند مثالیں ہیں آپ کا بچہ اگلا منفرد آئیڈیا لا سکتا ہے جو کسی اسکول گھر ہسپتال یا پوری کمیونٹی کا مسئلہ حل کرے.
اگر آپ کورس میں اپنے بچے کو انرول کروانا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0312-6786717

05/04/2026
05/04/2026

اگر ہمسایہ ملک کا ایک بچہ یہ کر سکتا ہے تو آپ کا بچہ کیوں نہیں
زیک یادیگاری نے صرف 7 سال کی عمر میں کوڈنگ سیکھنا شروع کر دی تھی
وہ عام بچوں کی طرح صرف کتابوں تک محدود نہیں رہا بلکہ اس نے نئی چیزیں سیکھنے کا شوق پیدا کیا
10 سال کی عمر میں اس نے اپنی سیکھنے کی صلاحیت کو دوسروں تک پہنچانا شروع کر دیا اور بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا
وقت کے ساتھ اس کی سوچ مزید بڑی ہوتی گئی اور اس نے ٹیکنالوجی کو صرف استعمال نہیں کیا بلکہ اس میں کچھ نیا پیدا کیا
18 سال کی عمر میں اس نے Cal AI جیسا پلیٹ فارم بنایا جو آج سالانہ 30 ملین ڈالر سے زیادہ کمائی کر رہا ہے
حیران کن بات یہ ہے کہ آئیوی لیگ یونیورسٹیوں نے اسے قبول نہیں کیا مگر اس نے ہمت نہیں ہاری
اس نے ثابت کیا کہ کامیابی ڈگری کی محتاج نہیں بلکہ سوچ اور مہارت کی محتاج ہوتی ہے
آج وہ دنیا بھر کے نوجوانوں کے لیے ایک مثال بن چکا ہے کہ کم عمر میں بھی بڑا سوچا جا سکتا ہے
اگر بچوں کو صحیح سمت اور جدید سکلز دی جائیں تو وہ بھی ایسے کارنامے انجام دے سکتے ہیں
میں بھی چاہتا ہوں کہ ہمارے بچے صرف پڑھیں نہیں بلکہ کچھ نیا بنائیں اسی لیے میں ایک خاص اے آئی کورس متعارف کروا رہا ہوں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی مستقبل کی ٹیکنالوجی سیکھے اور آگے بڑھے تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0312-6786717
Sayyed Yasser Alwy

20/05/2025

شاپیفائی Shopify یا ورڈ پریس Wordpress؟ پاکستان میں ای کامرس کے لیے کون بہتر ہے؟

اگر آپ پاکستان میں ای کامرس کرنا چاہتے ہیں، تو سب سے بڑا سوال ہوتا ہے:

شاپیفائی پر ویب سائٹ بناؤں یا WordPress پر؟ چلیں اسے آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں:

شاپیفائی Shopify کیا ہے؟

شاپیفائی Shopify ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ بغیر کسی coding کے اپنی پروفیشنل ای کامرس ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔
یہ خاص طور پر ای کامرس کے لیے بنایا گیا ہے — سادہ، سمارٹ اور beginners friendly۔

ورڈ پریس WordPress کیا ہے؟

ورڈ پریس WordPress ایک اوپن سورس پلیٹ فارم ہے جو عام ویب سائٹس کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
ای کامرس کے لیے اسے WooCommerce کے ساتھ جوڑنا پڑتا ہے، اور تھوڑا technical knowledge بھی چاہیے۔

شاپیفائی Shopify کیوں بہتر ہے؟

✅ آسان یوزر انٹرفیس — بغیر coding سب کچھ ہو جاتا ہے
✅ خودکار hosting اور security — آپ کو کچھ manage نہیں کرنا پڑتا
✅موبائل فرینڈلی تھیمز Mobile Friendly Themes — آج کل زیادہ تر لوگ موبائل سے خریدتے ہیں
✅ بہت سارے فیچرز جیسا کہ Built-in features — checkout, discount, shipping
✅ سپورٹ 24/7 — اگر کوئی مسئلہ ہو تو فوری حل ملتا ہے
✅ پاکستان میں کام کرنے والے courier integrations (COD بھی شامل)

ورڈ پریس WordPress کب بہتر ہے؟

اگر آپ:

✅ ٹیکنیکل technical ہیں خود hosting, domain, plugins manage کر سکتے ہیں
✅ کم بجٹ میں کام کرنا چاہتے ہیں تو WordPress + WooCommerce بھی ایک option ہو سکتا ہے۔

لیکن یاد رکھیں، WordPress میں errors، security issues اور slow speed جیسے مسائل زیادہ ہوتے ہیں، اگر اسے properly manage نہ کیا جائے۔

کریک تھیم Crack Theme کا نقصان کیا ہے؟

کچھ لوگ مہنگے تھیمز کو "crack" ورژن میں استعمال کرتے ہیں تاکہ پیسے بچائیں، لیکن یہ بہت بڑا نقصان کروا سکتے ہیں:

آپ کی ویب سائٹ ہیک ہو سکتی ہے

✅ اس سے Virus / malware سے کسٹمرز کا ڈیٹا لیک ہو سکتا ہے۔
✅ شاپی فائی Shopify آپ کا اکاؤنٹ بند کر سکتا ہے۔
✅ ویب سائٹ بار بار خراب یا slow ہو جاتی ہے
✅ اس سے SEO، trust اور customer experience سب متاثر ہوتے ہیں

یاد رکھیں:
مفت چیز میں Hidden Risk ہوتا ہے۔ شاپی فائی کی Free themes سے start کریں یا verified themes خریدیں۔

اگر آپ کا بجٹ کم ہے تو؟

تو آپ ای کامرس کی شروعات page، WhatsApp Business، یا Daraz سے بھی کر سکتے ہیں۔

لیکن جیسے ہی آپ کا برانڈ grow کرے،
پروفیشنل ویب سائٹ ضروری ہو جاتی ہے — تاکہ trust بنے، repeat orders آئیں، اور آپ کا برانڈ "برانڈ" لگے!

آخر میں:

اگر آپ چاہتے ہیں: جلدی اسٹارٹ، سادہ سسٹم ٹیکنیکل مسائل سے بچاؤ تو Shopify بہتر ہے۔

اور اگر:

آپ کو technical کام آتا ہے، سستی custom website بنانا چاہتے ہیں، تو WordPress قابلِ غور ہے۔

مزید ایسی آسان گائیڈز، ای کامرس ٹپس اور بزنس آئیڈیاز کے لیے مجھے فالو کریں۔
اور اگر یہ پوسٹ فائدہ مند لگی ہو تو دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں.

29/03/2025

🚀 Work-from-Home Opportunity for Rohri & Sukkur| Earn with Your LinkedIn Account! 🌍

We are hiring LinkedIn account holders for an exciting opportunity to earn extra income while expanding your professional network!

Who Can Join?
✔️ LinkedIn account (No Age limit)
✔️ 50+ connections (more is better)
✔️ Active engagement on LinkedIn

How You Earn?
💰 Rent Your LinkedIn Account – Weekly payments for eligible accounts
💰 Refer & Earn – Get a Some commission for every successful referral

Why Join?
✅ 100% Secure – No impact on your LinkedIn activities
✅ Global Network – Connect with international partners
✅ Extra Income – Simple way to monetize your LinkedIn presence

📩 Limited spots available! Contact us now to get started.
📞 WhatsApp:
0333-7121101
0310-7704888

21/03/2025

فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔

درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔اب میٹا نے فیس بک صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین فیس بک پر پبلک اسٹوریز ویوز سے بھی پیسے کما سکیں گے۔

پیسے کمانے کا یہ نیا آپشن عالمی سطح پر ان کریٹیرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جو فیس بک کانٹینٹ Monetiazation پروگرام کا حصہ ہیں۔اس نئے آپشن سے صارفین اس مواد سے بھی پیسے کما سکیں گے جو وہ پہلے ہی تیار کرچکے ہیں۔مثال کے طور پر اگر وہ کسی کھانا پکانے کی ترکیب کی ویڈیو یا ریل تیار کرتے ہیں اور اس کا کچھ حصہ اسٹوری کی شکل میں پوسٹ کرتے ہیں تو اسٹوری ویوز سے بھی پیسے کمانے کا موقع ملے گا۔

اس طرح وہ اپنی روزمرہ کی زندگی سے متعلق مواد کو اسٹوری میں پوسٹ کرکے پیسے کما سکیں گے۔میٹا کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اسٹوریز کے ذریعے کمانے کا موقع صارفین کو مواد کی پرفارمنس کی بنیاد پر ملے گا اور انہیں اس کے لیے ویوز کی کسی مخصوص حد کو حاصل کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

فیس بک کے اس نئے پروگرام کا مقصد صارفین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے زیادہ مواد کی تیار کریں۔فیس بک کانٹینٹ Monetiazation پروگرام میں شامل افراد کو اسٹوریز سے پیسے کمانے کے لیے کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں وہ براہ راست اس کا حصہ بن چکے ہیں۔

خیال رہے کہ فیس بک نے کانٹینٹ Monetization پروگرام کو گزشتہ سال متعارف کرایا تھا اور کروڑوں صارفین کو اس کا حصہ بننے کی دعوت کی دی تھی۔فیس بک کے مطابق رواں سال کسی وقت مزید افراد کو اس پروگرام میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ابھی جو صارفین اس پروگرام کا حصہ نہیں وہ پروگرام کی ویب سائٹ پر اپنی دلچسپی کا اظہار ایک انوائیٹ کے ذریعے کرسکتے ہیں۔
゚viralvideo

13/03/2025

لوگ سرکاری نوکری کیوں کرتے ہیں؟

کیونکہ سرکاری نوکری میں ان کو پنشن ملتی ہے۔ جس سے ان کو لگتا ہے کہ ان کے بیوی بچوں کو اس کے مرنے کے بعد بھی پیسے ملتے رہیں گے۔ جس سے ان کے بیوی بچوں کا گزارا ہوتا رہے گا۔

اب فرض کریں آپ کو تو سرکاری نوکری نہیں مل سکتی لیکن آپ ایک ایسا سسٹم بنا کر جانا چاہتے ہیں کہ جس سے آپ کے گھر والوں کو انکم ملتی رہے۔

تو اب یہ چیز اے آئی کی مدد سے کی جا سکتی ہے۔

اس تصویر میں دیکھیں یہ ایک ایسا سسٹم ہے جس میں آپ کو بالکل کچھ نہیں کرنا۔ اس سسٹم سے آپ کے دئیے گئے ٹائم پر ویڈیو جنریٹ ہوگی اور آپ کے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہو جائے گی۔

پھر یوٹیوب سے آنے والی انکم آپ کے بینک اکاوٰنٹ میں آٹومیٹک جمع ہوگی۔ پھر آپ نے اس بینک کا کارڈ اس سسٹم میں موجود ہر ریسورس کے لئے پیمنٹ بھی آٹو کر دے گا۔

تو ہوئی نہ مزے کی بات۔

آپ بس گھومیں، پھریں اور مزے کریں۔

ویڈیو بھی خود بنے گی، اپلوڈ بھی خود ہو گی، اور پیسے بنتے رہیں گے آپ نے سسٹم کو چلا کر بھول جانا ہے۔

28/01/2025

Admission are open now!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Rohri?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Karbala Medan
Rohri
65200

Opening Hours

Monday 12:00 - 20:00
Tuesday 12:00 - 20:00
Wednesday 12:00 - 20:00
Thursday 12:00 - 20:00
Friday 12:00 - 20:00