Awais Grammar School Rohillan Wali

Awais Grammar School Rohillan Wali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Grammar School Rohillan Wali, Education, Awais Grammar School Rohillan wali Muzaffargarh, Rohillanwali.

21 April 2026
21/04/2026

21 April 2026

202120 اپریل 571 ء ہی تھی جس دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے۔ عرب میں اپریل میں موسم گرم ہی ہوتا ہ...
20/04/2026

2021

20 اپریل 571 ء ہی تھی جس دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے۔ عرب میں اپریل میں موسم گرم ہی ہوتا ہے لیکن جن دن پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت دنیا میں جلوہ گر ہوئے نا جانے کیسا حسین موسم اور کتنا سہانا منظر ہوگا

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند

اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

20 April 2026
20/04/2026

20 April 2026

صلو علی الحبیب۔
19/04/2026

صلو علی الحبیب۔

Jumma Mobarak All Muslim
17/04/2026

Jumma Mobarak All Muslim

🌟 تقریبِ اعلانِ نتائج و تقسیمِ انعامات 🌟الحمدللہ ربّ العالمین!اویس گرائمر سکول روہیلانوالی میں سالانہ امتحانات 2026کے شا...
17/04/2026

🌟 تقریبِ اعلانِ نتائج و تقسیمِ انعامات 🌟
الحمدللہ ربّ العالمین!
اویس گرائمر سکول روہیلانوالی میں سالانہ امتحانات 2026
کے شاندار نتائج کے اعلان کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ہونہار طلبہ و طالبات کو ٹرافیوں 🏆، انعامات 🎁 اور اسناد سے نوازا گیا۔
✨ یہ کامیابیاں بچوں کی محنت، اساتذہ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کے تعاون کا خوبصورت نتیجہ ہیں۔
🌹 ہم اپنے تمام پوزیشن ہولڈرز اور کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
📸 تقریب کی چند یادگار جھلکیاں آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علمِ نافع عطا فرمائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین
📌 منجانب:
انتظامیہ
اویس گرائمر سکول روہیلانوالی

Address

Awais Grammar School Rohillan Wali Muzaffargarh
Rohillanwali
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Grammar School Rohillan Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share