الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ

  • Home
  • Pakistan
  • Rohillanwali
  • الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ

الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ School & College

03/05/2026

فرسٹ ایئر (ایف-ایس-سی ، ایف-اے ، آئی-سی-ایس) کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے ۔
بہترین ماحول ، بہترین رزلٹ ، بہترین فیکلٹی کے ساتھ ہمارے ادارے کا انتخاب کریں ۔
گرلز و بوائز علیحدہ علیحدہ کیمپس۔

21/04/2026

فرسٹ ایئر (میڈیکل ، نان-میڈیکل ، آئی-سی-ایس ، ایف-اے) میں داخلہ جاری ہے ۔

15/04/2026



الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ

15/04/2026

کلاس نہم کا آغاز ہو چکا ہے ۔
نرسری تا ایف-ایس-سی داخلہ جاری ہے ۔

15/04/2026

الحمدللّٰہ کلاس ہشتم (PECTAA) کا شاندار رزلٹ
علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن
عروج ارشاد 317.5/400
طیبہ خلیل 315/400
نمرہ مختیار 298/400
مہتاب رفیق 297/400
مناہل جمشیر 291.5/400

11/04/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️
کلاس ہشتم کا ٪ 100رزلٹ
تمام اساتذہ اور طلباء و طالبات کو بہت مبارکباد ❤️

21/03/2026
22/02/2026

اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنائیں۔

کیا آپ اپنے بچوں کو بہترین تعلیم اور مستقبل دینا چاہتے ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ایک ایسے ماحول میں پڑھیں جہاں انہیں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع ملے؟

ہمارے سکول میں داخلہ آپ کے بچوں کے لئے ایک بہترین موقع ہے۔ ہمارے سکول میں، ہم بچوں کو ایک جامع اور معیاری تعلیم فراہم کرتے ہیں جو انہیں زندگی کے ہر پہلو میں کامیاب بننے کے لئے تیار کرتی ہے۔

ہمارے سکول کی خصوصیات:

- تجربہ کار اور معیاری اساتذہ
- بہترین تعلیمی سہولیات اور وسائل
- بچوں کی شخصیت اور صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے مختلف سرگرمیاں
- بچوں کی حفاظت اور سلامتی کا خاص خیال

اگر آپ اپنے بچوں کو بہترین تعلیم اور مستقبل دینا چاہتے ہیں، تو آئیں اور ہمارے سکول میں داخلہ لیں۔ ہم آپ کے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کے لئے تیار ہیں۔
الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ
رابطہ نمبر: 03017881201
03047881155

18/02/2026

🌙 رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو 🌙
تمام اہلِ اسلام کو ماہِ رمضان کی آمد دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے میں روزے رکھنے، عبادت کرنے اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔
یہ مہینہ صبر، رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔
آئیں عہد کریں کہ اس رمضان ہم خود کو بہتر انسان بنائیں گے۔
🤲 اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول فرمائے
اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ آمین
✨ رمضان کریم مبارک ✨
منجانب:
الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ

03/03/2025

داخلہ مہم کا آغاز
الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ
نرسری تا ایف-ایس-سی ،آئی-سی-ایس ، ایف-اے
مفت داخلہ ، مفت تعلٰیم ،
اچھے سکول کا انتخاب
پورا کرے آپ کے خواب
اچھے سکول کے ساتھ اپنے خوابوں کو کریں حقیقت میں تبدیل۔ 🌟
ادارہ کی چند نمایاں خصوصیت:
* شاندار سہولیات سے مزین کلاس رومز
* کوالیفائیڈ اساتذہ
* تعلیمی استعداد کو فروغ دینے کے لیے ہم نصابی سرگرمیوں کا خصوصی انعقاد
* مذہبی اور سماجی شعورکو بڑھانے کے لیے اہم مذہبی اور قومی دنوں کے موقعوں پر تقریبات کا انعقاد
* کردار سازی پر خصوصی توجہ
*بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو جانچنے کے لیے ماہانہ ٹیسٹ اور ٹرم وائز امتحانات کا مربوط نظام
*بچے کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے والدین سے مسلسل رابطہ و مشاورت
آئیے ، دیکھیے ، پرکھیے اور پھر بچے کو داخل کرانے کا فیصلہ کیجیے۔

Address

Mochi Wali
Rohillanwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الذاکر برائٹ وے گرلز و بوائز ہائیر سیکنڈری سکول موچیوالی ضلع مظفرگڑھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share