AIOU Assignments Maker شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز

  • Home
  • Pakistan
  • Risalpur
  • AIOU Assignments Maker شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز

AIOU Assignments Maker شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز ایسے طلباء جو جاب یا ذاتی کاموں کی وجہ سے اسائنمنٹ نہیں

25/05/2025

خوشخبری
میٹرک اور ایف اے ریزلٹ آگیا

25/04/2025

For order handwriting assignments on WhatsApp 03459344246

25/04/2025

Handwriting assignments delivery free of full course

25/04/2025

میٹرک ایف اے اور بی اے کے اسائنمنٹ بنوانے کے لئے رابطہ کریں
Whatsapp 03459344246

25/04/2025

Matric, FA and AD assignments humse likhne k liye rabta kre. 03459344246

25/04/2025
       #03459344246
30/11/2024

#03459344246

       03459344246
18/08/2024


03459344246

⚠️خبردار، خوشیار⚠️تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ کو آج کل کچھ پوسٹ سامنے نظر آئے گے جس میں لکھا ہوتا ہے کہ "اسائنمنٹ ورک ...
24/07/2024

⚠️خبردار، خوشیار⚠️
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ کو آج کل کچھ پوسٹ سامنے نظر آئے گے جس میں لکھا ہوتا ہے کہ "اسائنمنٹ ورک کے لیے رابطہ کریں آپکو فی اسائنمنٹ 1500, 3000 روپے ملیں گے وغیرہ"
تو ان لوگوں کی باتوں میں مت آیئں یہ سب دھوکہ ہے آپ سے رجسٹریشن فیس مانگتے ہیں،،، اس طرح کا کوئی کام نہیں ہیں،، صرف پاکستان میں چند یونیورسٹی کالج جس میں ہاتھ سے اسائنمنٹ لکھی جاتی ہیں باقی زیادہ تر کمپیوٹرائزڈ اسائنمنٹ ہوتے ہیں،،، ہاتھ سے لکھی اسائنمنٹ بھی زیادہ تر طلباء خود لکھتے، بہت کم ایسے جو پیسے دیکر لکھتے اکثر وہ بھی نوکری والے طلباء ہوتے ہیں اور وہ بھی اتنے زیادہ پیسوں پہ نہیں لکھتے..
جو آپ لوگوں کو فی اسائنمنٹ 1500,3000 بتاتا ہے تو وہ لوگ خود کیوں نہیں لکھتے آج کل بے روزگاری ہے لوگوں نے آسان کام اپنایا ہے لوگوں کو لوٹنے کا..
میں 6,7 سال سے اسائنمنٹ لکھتا ہوں 500 روپے سے زیادہ کسی نے اسائنمنٹ نہیں لی وہ بھی اسی 500 میں ڈلیوری بھی کرتا ہوں.....
مجھے پہلے بھی ایک لڑکے نے بتایا تھا کہ اسائنمنٹ کا کام ایک بندے نے دیا رجسٹریشن فیس لے لیا ہم سے 17 ممبرز تھے فیملی سے، ہم سے اسائنمنٹ بنوا لیا اب ہمیں بلاک کردیا ہے.... ایک اور لڑکی نے کچھ دن پہلے بتایا کہ مجھے ایک میڈم نے اسائنمنٹ کا بولا رجسٹریشن فیس بھےلی اور کہہ رہی تھی 4,5 لوگ مزید لے آؤ پھر اسائنمنٹ ورک دیا جائے گا، کہتی اور لڑکیاں بھی لے آئی ان سے بھی پیسے لیے اب وہ بھی جواب نہیں دیتی.....
میں نے پہلے بھی پوسٹ کیا تھا ابھی بھی کر رہا ہوں کہ پیسوں کی لالچ میں مت آئیں اور رجسٹریشن فیس کسی کو نہ دے... اللہ کی رضا کے لیے میں نے آپ لوگوں کو آگاہ کیا باقی ہر انسان کی اپنی مرضی. شکریہ

🤝السلام علیکم 🤝💥شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز 💥اب گھر بیٹھے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے داخلے، اسائنمنٹس، کو...
04/05/2024

🤝السلام علیکم 🤝
💥شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز 💥
اب گھر بیٹھے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے داخلے، اسائنمنٹس، کوڈ چینج وغیرہ اس کے علاوہ آن لائن جاب اپلائی کے لیے رابطہ کریں.
مزید
💥 شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز 💥
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے ایسے طلباء جو ذاتی کاموں یا جاب کی وجہ سے اسائنمنٹ نہیں لکھ سکتے تو وہ طلباء ہم سے اسائنمنٹ لکھنے کے لیے رابطہ کریں۔ میٹرک، ایف اے، آئی کام، بی اے، بی کام کے اسائنمنٹ( ہاتھ سے ) پورے پاکستان میں بذریعہ ڈاک / کورئیر حاصل کریں۔ (ہوم ڈیلوری فری جن کا فل کورس اسائنمنٹ ہو)
جبکہ ایم اے، ایم ایس سی، بی ایڈ، ایم ایڈ وغیرہ پی ڈی ایف، ایم ایس ورڈ میں حاصل کریں۔ مزید معلومات کے لئے لنک اوپن کریں یا وائٹس اپ پر میسج کریں.
https://facebook.com/groups/851350992312743/

https://www.facebook.com/AssignmentsMakerAIOU
Whatsapp
03459344246

   #2024
21/04/2024

#2024

03/03/2024



Address

1 KM Near Rashakai Interchange
Risalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Assignments Maker شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU Assignments Maker شاہین آنلائن ایجوکیشنل سروسز:

Shortcuts

Share

Category