13/04/2026
انا للہ واناالیہ راجعون
الھم مغفرلہ ورحم
Free admission,No fee,Free books and high qualified teachers
13/04/2026
انا للہ واناالیہ راجعون
الھم مغفرلہ ورحم
08/12/2025
Old memories
24/07/2025
الحمدللہ رینالہ خورد میں تحصیل بھر میں فرسٹ پوزیشن
Water Day
27/05/2025
Today is waterday
ساہیوال(پریس ریلیز )ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام تمام متعلقین سکولز، کالجز، اساتذہ کرام، طلبہ و طالبات، پرنسپل، ہیڈماسٹر، ایگزامینر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک (پہلا سالانہ) عملی امتحانات کا28اپریل کو ہونے والا فزکس کے بیچ تیسرا (Batch 3) کا پریکٹیکل جو کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کینسل کردیا گیا تھا۔ کینسل ہونے والا مضمون فزکس کا پریکیٹکل 23مئی بروز جمعہ کو بیچ پہلا (Batch 1) میں صبح 9بجے ہوگا۔ یہ بات کنٹرولر امتحانات رانا نوید عظمت نے اپنے دفتر سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ نئی رول نمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہیں نیز پرانی رول نمبر سلپس بھی قابل قبول ہونگی۔
گرمی کی شدت میں اضافہ، طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم اعلان!
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں،Govt MODEL HIGH SCHOOL میں موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی 2025 سے شروع ہوں گی۔
شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر طلبہ، اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی صحت و سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکول کے اوقاتِ کار تبدیل کیے گئے ہیں۔
اب 28 مئی تک اسکول صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک جاری رہے گا۔
یہ فیصلہ بچوں کی صحت، آسانی اور بہتر تعلیمی ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاکہ وہ گرمی کے مضر اثرات سے محفوظ رہیں اور تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رہے۔
احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پانی کا زیادہ استعمال کریں، دھوپ سے بچیں — کیونکہ آپ کی حفاظت اور صحت ہماری اولین ترجیح ہے!