18/01/2026
GPS GUBBA FAZAL
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS GUBBA FAZAL, Education Website, Gubba fazal, okara, Renala Khurd.
18/01/2026
30/12/2025
14/11/2025
🟩 اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)
🔹 اہم نکات:
1. عہدہ: اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)
2. مدتِ تقرری:
01 دسمبر 2025 تا 31 مئی 2026
3. عمر کی حد:
21 سے 45 سال
4. ماہانہ معاوضہ:
ہائی سیکنڈری اسکول: 45,000 روپے
ہائی اسکول: 45,000 روپے
مڈل اسکول: 45,000 روپے
پرائمری اسکول: 38,000 روپے
5. تعلیمی قابلیت:
پرائمری اسکول: FA/FSc
مڈل اسکول: BA/BSc
ہائی اسکول: MA/MSc
ہائی سیکنڈری اسکول: MA/MSc
(مضامین کی اہلیت کے مطابق)
🕒 اہم تاریخیں:
1. آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
12 نومبر 2025 21 نومبر 2025
2. میرٹ لسٹ کی تیاری:
25 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے تک
3. پری اسکریننگ ٹیسٹ:
26 نومبر 2025
4. انٹرویوز:
27 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے سے
5. فائنل میرٹ لسٹ کا اجرا:
28 تا 29 نومبر 2025 شام 5:00 بجے تک
6. اپوائنٹمنٹ آرڈرز کی فراہمی:
30 نومبر 2025
7. کام کا آغاز:
01 دسمبر 2025
⚙️ دیگر ہدایات:
کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
تعیناتی عارضی (Temporary) بنیادوں پر ہوگی۔
تعلیمی میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر معاہدہ 31 مئی 2026 تک جاری رہے گا۔
مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
🔗 https://sti.pesrp.edu.pk/
Learning activity
پرانی یادیں
16/04/2025
کلچر ڈے 2025
13/04/2025
مارچ 2024, کلچر ڈے کی چند یادیں
12/04/2025
رزلٹ ڈے ،مار چ2018 کی چند یادیں ۔اللہ پاک ملک جاوید اقبال بھٹی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
11/04/2025
سر نصیر احمد اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسرز سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ وصول کرتے ہوئے
11/04/2025
محنتی بچے پرائز وصول کرتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Renala Khurd
56130