04/07/2025
یہ لڑکا کل شام 4 بجے سے رینالہ خورد شہر سے لاپتہ ہے۔
گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا اسے کہیں دیکھا ہو تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: [03157372226]
براہِ مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ جلد اپنے گھر واپس پہنچ سکے۔
02/06/2025
02/06/2025
28/05/2025
12/03/2025
04/03/2025
02/03/2025