Government Higher Secondary School, Renala Khurd, District Okara 1991-1993
Class Fellows Group of VIII - X
Rana Zahid Irshad, Javed Iqbal and Muhammad Afzal Suhail
04/05/2025
کانگوسے تشریف لاٸے راٶعابدسہیل کے اعزازمیں ہم جماعتوں کی جانب سے ظہرانے کے موقع پرراجہ عبدالغفور، راٶمبشراقبال، چوہدری محمد طیب، محمد افضل،راٶ محمد راشد، راٶذوالقرنین، بدرمنیر،چوہدری مسعودظفر،چوہدری محمدندیم،حافظ محمد راشد میواتی اور راٶ محمد فریاد موجودہیں۔
کانگوسے تشریف لاٸے راٶعابدسہیل کے اعزازمیں ہم جماعتوں نے ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پرراجہ عبدالغفور، راٶمبشراقبال، چوہدری محمد طیب، محمد افضل،راٶمحمدراشد، راٶذوالقرنین، بدرمنیر،چوہدری مسعودظفر،چوہدری محمدندیم،حافظ محمد راشد میواتی
اورراٶمحمدفریاد موجودہیں۔
16/12/2024
راٶمحمدراشدکے چچازادبھاٸی ڈاکٹر نویداخترولدڈاکثرراؤ محمد اختر 21/2L , رینالہ خورد، ضلع اوکاژہ ميں طویل علالت کےباعث انتقال گذشتہ روزکرگٸے تھے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ- مرحوم کی نمازِجنازہ آج بعد نمازِعصر 21/2Lمیں ادا کی جاۓگی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صوبیدار(ر) شیرمحمدکی زوجہ اورمحمد افضل کی والدہ محترمہ کارضاٸے الہی سے انتقال ہوگیاہے۔ نمازِ جنازہ آج رات تقریباؓ 10:00 بجے 21/2L رینالہ خورد ،ضلع اوکاڑہ میں اداکی جاٸے گی۔
Production of Raja Abdul Ghafoor student Government Higher Secondary School, Renala Khurd, District Okara 1991-1993.
22/10/2024
Ghulam Mujadad and Muhammad Afzal Sohail together after 31 Years.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Renala Khurd