Department of Teacher Education

Department of Teacher Education

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department of Teacher Education, Education Website, Renala Khurd.

30/01/2026
27/01/2026

"28 جنوری 1996 تا 28 جنوری 2026: تیس سالہ سفرِ علم و آگہی"

تدریس میرے لیے محض ایک پیشہ نہیں، بلکہ گذشتہ تیس برسوں سے جاری ایک "سفرِ عشق" ہے۔ پرائمری کے معصوم ذہنوں کی آبیاری سے لے کر یونیورسٹی کی فکری بحثوں تک، یہ ایک ایسی "جہدِ مسلسل" رہی ہے جس میں حرف و بیاں کی ترویج سے زیادہ نفوس کی مسیحائی اور کردار سازی مقدم رہی۔
ہزاروں "نوخیز کونپلوں" کی صورت میں آنے والے شاگردوں کو اپنی اپنی منزلوں پر "تناور درخت" بن کر زمانے کو سایہ دیتے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ میری ریاضت ثمر آور ہوئی۔ ان کی کامیابیوں کی یہ لہلہاتی فصل قلب و روح کو ایسی تسکین بخشتی ہے کہ بے ساختہ احساس ہوتا ہے: "ٹھکانے لگا سرمایہِ تن"۔ میرے ان شاگردوں کی احسان مند آنکھیں اور پُرخلوص دعائیں ہی میری زندگی کا اصل حاصل اور کل کائنات ہیں۔
پروردگار کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس منصبِ عظیم کے لیے چنا۔ دعا ہے کہ علم و آگہی کا یہ فیض میرے قلم اور میری فکر سے یونہی جاری رہے اور میرے شاگرد انسانیت کی جبیں کا جھومر بنے رہیں۔
محبتوں کا اسیر

Mobile uploads 22/12/2025
22/12/2025

Department of Teacher Education, University of Okara is offering admissions in B.Ed 1.5 (weekend). This degree is essential for any kind of teaching job in public sector especially for the upcoming licenceing of teachers.

14/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Dr-Muhammad Akram, Paul Smith-Keitley, Johar Ali Shaheen, Afzaal Ahmad, Hassan Ali

13/09/2025

Admissions at University of Okara.
Grab your seat at the earliest

07/08/2025

2nd Phase of Admissions at University of Okara

Photos from Department of Teacher Education's post 03/07/2025
Photos from Department of Teacher Education's post 03/07/2025

ڈیپارٹمنٹ اف ٹیچر ایجوکیشن، یونیورسٹی اف اوکاڑہ میں بی ایڈ ٹیچر 1.5 (Bachelor of Education 1.5) میں داخلہ کے لیے درخواست جمع کرانے کی اخری تاریخ 18 جولائی 2025 تک بڑھا دی گئی ہے
یہ پروگرام weekend کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے.
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں یا پھر یونیورسٹی اف اوکاڑا اکیڈمک بلاک 2 میں کمرہ نمبر 215 میں تشریف لائیں
03014400504

Want your school to be the top-listed School/college in Renala Khurd?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Renala Khurd
56300

Opening Hours

Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 16:00