Govt. Higher secondary school Renala khurd Okara

Govt. Higher secondary school Renala khurd Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Higher secondary school Renala khurd Okara, School, Renala Khurd.

10th ASession 2024-2026GHSS Renala Khurd
10/03/2026

10th A
Session 2024-2026
GHSS Renala Khurd

Test Series-1st Half Book
22/01/2026

Test Series-1st Half Book

محترم ریاض صاحب!پرنسپل صاحب اور تمام اساتذہ کی جانب سے آپ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ نے تدری...
19/01/2026

محترم ریاض صاحب!
پرنسپل صاحب اور تمام اساتذہ کی جانب سے آپ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ نے تدریس کے شعبے میں جو خلوص، محنت اور لگن دکھائی وہ ہمارے لیے ہمیشہ قابلِ تقلید رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکون اور خوشیوں سے بھرپور نئی زندگی عطا فرمائے اور آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔
آمین

With ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اوکاڑا – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
09/12/2025

With ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اوکاڑا – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

PECTA- MID TERM EXAME DEC2025
09/12/2025

PECTA- MID TERM EXAME DEC2025

آج ہمارے سکول میں اقبال ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اوکاڑہ جناب جمیل احمد رض...
14/11/2025

آج ہمارے سکول میں اقبال ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اوکاڑہ جناب جمیل احمد رضوی، پرنسپل ڈاکٹر نور محمد، دیگر معزز افسران، اساتذہ کرام اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر علامہ محمد اقبالؒ کے افکار و فلسفۂ خودی پر روشنی ڈالی گئی اور طلباء کو اُن کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی ترغیب دی گئی۔

یہ تقریب نہ صرف طلباء کے لیے علم و آگہی کا باعث بنی بلکہ ان میں ایک نئے جذبے اور ولولے کی روح بھی پھونک گئی۔

12/11/2025

Morning Assembly GHSS Renala Khurad 🏦🏦

WEEKLY TEST BIOLOGY/COMPUTER
12/11/2025

WEEKLY TEST BIOLOGY/
COMPUTER

Address

Renala Khurd
56130

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Higher secondary school Renala khurd Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category