Renala Khurd Intellectual Club

Renala Khurd Intellectual Club

Share

This Club provide platform to youngsters to learn new skills and got guidelines for their future end

10/05/2021

مارخور غصے سے نیہں عقل سے کام کرتاھے.

اسرائیل کا آئرن ڈوم کی جب بہت تعریفیں ہوتی تھیں
ہم تب بھی کہتے تھے جب وقت آئے گا تب پتہ چلے گا
شام سے میزائل چلے تو سارا سسٹم ٹھس
اب ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے تحقیقات کرتے پھر رہے ہیں کہ ہمارا سسٹم ریسپانس کیوں نہیں کر سکا
یہ واضح نشانی ہے اسرائیل کے خاتمے کی
رب نے چاہا تو یہ پاکستان کی ٹیکنالوجی سے ہی پھڑکے گا۔۔
تمام دنیا کا کفر سن لے باطل تو مٹنے ہی کو ہے اور اسلام کا اور اسلام کے محافظ ملکِ پاکستان کا عروج کا وقت ہیں
جاؤ دنیا بھر کی طاقت اور اس کی ہر چیز تمہاری لیکن یہ یاد رکھنا کےاللّه رب العزت کل بھی ہمارا رب تھا اور تا قیامت ہمارا رب ہیں۔۔

دفاع پاکستان کےسالار🇵🇰
Renala Khurd Intellectual Club Renala Khurd رینالاخورد Renala Khurd رینالہ خورد

04/05/2021

انسان کی سوچ اسکو ذہنی طور پر اس قابل بناتی ہے کہ وہ اردگرد کے حالات کو پازیٹو یا نیگیٹو لے سکے، کیونکہ اکثر ہماری سوچوں کا محور دوسروں کا ری ایکشن ہوتا ہے اور پھر ہم اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق اپنا ری ایکشن دیتے ہیں اور یہ پازیٹو بھی ہوسکتاہے اور نیگیٹو بھی ہوسکتا ہے۔ ہمیشہ اس انداز سے سوچو کہ آپ کی سوچ آپکی شخصیت کی عکاسی کرے۔ کیو نکہ سوچ ، سوچ کا فرق ہوتا ہے صاحب۔ 🎳 ساجد نواز وٹو
Renala Khurd Intellectual Club

04/05/2021

Welcome to All
💌

29/04/2021

If You Think you can.
"Intellectual Club"
🇵🇰
🎳

Want your school to be the top-listed School/college in Renala Khurd?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Renala Khurd