14/08/2026
تمام اہل اسلام کو پاکستان کا 79th جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ 🇵🇰
پاکستان تو سلامت رہے - اے میری جان تو سلامت رہے ۔آمین
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Nobel Academy Renala Khurd, Education Website, Main Muslim Town Road Renala Khurd, Renala Khurd.
🎓 The Nobel Academy Renala Khurd
📖 Quality Education | Concept-Based Learning | AI-Powered 📝 All subjects of PG till 8th, Pre 9th, 9th, 10th, FSc, ICS, F.A - IT
🎓 Experienced & Qualified Faculty + AI Tools for Smart Learning
14/08/2026
تمام اہل اسلام کو پاکستان کا 79th جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ 🇵🇰
پاکستان تو سلامت رہے - اے میری جان تو سلامت رہے ۔آمین
13/08/2026
07/08/2026
سپلی آئی ہے؟ مایوس نہ ہوں!
دی نوبل اکیڈمی کی سپلیمنٹری کلاسز جوائن کریں۔
ان شاء اللہ ہم مختصر وقت میں مکمل تیاری اور بہترین رہنمائی کے ساتھ آپ کی کامیابی میں مدد کریں گے۔
05/08/2026
🌟 Best Wishes to All
Matric Students! 🌟
May your hard work be rewarded with outstanding success, and may your results exceed your expectations.
Ameen🤲
The Nobel Academy Renala Khurd
📞 0348-8686878 | 0322-6929930
02/08/2026
جب سے ہم نے دی نوبل اکیڈمی رینالہ خورد کی بنیاد رکھی، ہماری کوشش یہی رہی ہے کہ یہ صرف پڑھانے کی جگہ نہ ہو بلکہ ایک ایسا ادارہ ہو جہاں ہر کام منصوبہ بندی، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ کیا جائے۔
اسی سوچ کے تحت ہم نے باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم، رزلٹ اینالیسز، اکیڈمک پلاننگ، والدین سے مسلسل رابطہ اور پیرنٹ ٹیچر میٹنگز (PTM) کو اپنی تعلیمی پالیسی کا اہم حصہ بنایا، کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ ایک بچے کی بہترین تعلیم استاد اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
گزشتہ روز منعقد ہونے والی PTM میں طلبہ کی کارکردگی پر والدین سے تفصیلی گفتگو کی گئی، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے اور بچوں کی مزید بہتری کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بھی زیرِ بحث آیا۔
الحمدللہ، والدین کی حوصلہ افزائی، اعتماد اور مثبت آراء ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ یہی اعتماد ہمیں مزید محنت اور بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
ان شاء اللہ، ہم معیار، ذمہ داری اور اخلاص کے ساتھ اپنے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے اسی جذبے سے کام کرتے رہیں گے۔
مینجمنٹ
دی نوبل اکیڈمی رینالہ خورد
01/08/2026
Excel in Your Studies! 🌟 Admissions Open at The Nobel Academy! Learn from Subject Specialist Teachers.
31/07/2026
پیرنٹ ٹیچر میٹنگ(PTM) صرف ایک میٹنگ نہیں، بلکہ آپ کے بچے کی تعلیمی ترقی، اعتماد اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ والدین اور اساتذہ کا باہمی تعاون ہی طالبِ علم کی کامیابی کی مضبوط بنیاد بنتا ہے۔
اسی مقصد کے تحت The Nobel Academy Renala Khurd میں girls PTM کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یکم اگست 2026،بروز ہفتہ
Your Presence Matters!
| Monday | 15:00 - 19:30 |
| Tuesday | 15:00 - 19:30 |
| Wednesday | 15:00 - 19:30 |
| Thursday | 15:00 - 19:30 |
| Friday | 15:00 - 19:30 |
| Saturday | 03:00 - 07:30 |