04/03/2026
✨📖 مجلسِ فروغِ قرآن 📖
آئیں! قرآنِ کریم سے محبت کا عملی اظہار کریں اور اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
🌙 قرآنِ کریم اور صاحبِ قرآن سے وابستگی ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲
خادمُ الاسلام
قاری ظفران محمود حقا نی