14 اپریل پوٹھوہار کلچر ڈے کے موقع پر کڈز کیئر اکیڈمی ساگری میں تقریب کا انعقاد۔ 👇
Kids Care Academy Sagri Rawalpindi
Kids Care Academy Sagri, Rawalpindi is a unique school, working for the improvement of education in a village since 1998.
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ!
امید ہے آپ خیریت و عافیت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے!
معزز والدین آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں اسکول 19 مارچ 2026 بروز جمعرات سے 24 مارچ 2026 بروز منگل تک بند رہے گا۔ معمول کے مطابق کلاسز 25 مارچ 2026 بروز بدھ سے دوبارہ شروع ہوں گی۔
ہم اپنے تمام طلباء اور ان کے اہل خانہ کو مسرت اور برکتوں سے بھرپور عید مبارک پیش کرتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ خوشگوار موقع آپ سب کے لیے سکون، خوشی اور بہتری کا باعث بنے۔
جزاک اللہ خیر
*کڈز کیئر اکیڈمی ساگری*
“The kids are enjoying a trip to the Jungle World in Rawalpindi.”
آپریشن بنیان المرصوص
16/05/2025
Another defence day
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Village And Post Office Sagri
Rawalpindi
47540