کسی بھی سماج میں تعلیم کا معیار اور سوال پوچھنے کی آزادی اور سائنسی رویے ہی طے کرتے ہیں کہ سماج کس قدر علم دوست ھے
Angels Inn Public Secondary School
Knowledge struggle victory
13/02/2019
تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ
13/02/2019
New building
علم
جدوجہد
فتح
کامیاب معاشرے کے بنیادی اصول
Enter to learn, leave to serve
پرائیویٹ سکول میں پانچ ، دس ہزار ماہانہ بچے کی فیس ادا کرنے کے بعد کبھی وقت نکال کر اس بچے کی ٹیچر سے ڈریکٹ بھی مل لیجیے ۔۔۔۔۔ ہو سکتا اُس بیچاری کی تنخواہ آپ کے بچے کی ماہانہ فیس سے بھی کم ہو ۔
اگر وہ آپ کے بچے کو علم، تربیت ،سبق دے رہی ہے تو آپ کم از کم اس کو حوصلہ ہی دے دیں۔۔۔۔۔۔ اپنے شیڈول میں سے ایک دن مِس کریں۔۔۔۔ وہ دن جب آپ آؤٹنگ یا ہوٹلنگ پر پانچ سے دس ہزار روپے لگاتے ہیں۔۔۔۔ اس رقم سے ایک اچھا سا گفٹ خرید کے اس ٹیچر کو دیں۔۔۔۔۔۔۔ باخدا اس سے بہتر دلی سکون اور خدمت اور کوئی نہیں ہے۔
اس سکول مالک کو بھی ضرور دیکھتے رہیں جو ان بچیوں کے خون سے ، جوانی کی مجبوریوں سے ، تعلیم کی تجارتی دوکان چلاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کبھی جدید تعلیم کے نام پر گاہک پھنساتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی آنکھوں میں دیکھئے ، جہالت اور لبرل مکاری اسکی آنکھوں میں رقص کررھی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دنیا کی بد ترین مخلوق ہے۔۔۔۔۔ کلین شیو ، پتلون شرٹ سے دھوکہ نہ کھائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ استحصال کے بد ترین اڈے ہیں ۔
اس ظالم سماج میں اگر کوئی ایسا نہیں کر رہا تو اسے عزت دیجئے ۔
سلامت رھیئے ۔
22/04/2017
22/04/2017
Recpect your teachers
27/12/2016
Cheaf Guest Chairman Waqar Dar with group photo on sports day 🏆🏆
27/12/2016
Fire show on sports day...💥💥
25/12/2016
Angels in public school Fasial colony near Gulzary Quaied inter houses sports Gala opening ceremony Cheaf guest Dr.Abida Raja principal Benish Khan Group photo with teacher & students.....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
45000