Islamic Education

Islamic Education

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Education, Education, Murree Road, Rawalpindi.

✨Connecting Hearts With The Quran✨
Welcome to the Islamic Education centre ! 🌟
Whether you're just starting your journey or a lifelong learner, we are here to guide you on the path to understanding and living the Quran.📖💖

05/06/2026

#

05/06/2026

Surat No. 1 Ayat NO. 4
(4) یہاں سے بندوں کو اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے کا طریقہ سکھایا جارہا ہے اور اسی کے ساتھ یہ واضح کردیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی کسی قسم کی عبادت کے لائق نہیں، نیز ہر کام میں حقیقی مدد اللہ تعالیٰ ہی سے مانگنی چاہیے ؛ کیونکہ صحیح معنی میں کار ساز اس کے سوا کوئی نہیں، دنیا کے بہت سے کاموں میں بعض اوقات کسی انسان سے جو مدد مانگی جاتی ہے، وہ اسے کارساز سمجھ کر نہیں ؛ بلکہ ایک ظاہری سبب سمجھ کر مانگی جاتی ہے۔

04/06/2026

04/06/2026

الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔
مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳
بدلے کے دن ( یعنی قیامت ) کا مالک ہے ۔

Surat No. 1 Ayat NO. روز جزا کا مطلب ہے وہ دن جب تمام بندوں کو ان کے دنیا میں کیے ہوئے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا، یوں تو روز جزا سے پہلے بھی کائنات کی ہر چیز کا اصلی مالک اللہ تعالیٰ ہے ؛ لیکن یہاں خاص طور پر روز جزا کے مالک ہونے کا ذکر اس لیے کیا گیا کہ دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ہی انسانوں کو بہت سی چیزوں کا مالک بنایا ہوا ہے، یہ ملکیت اگرچہ ناقص اور عارضی ہے تاہم ظاہری صورت کے لحاظ سے ملکیت ہی ہے، لیکن قیامت کے دن جب اللہ تعالیٰ جزا وسزا کا مرحلہ آئے گا تو یہ ناقص اور عارضی ملکیتیں بھی ختم ہوجائیں گی، اس وقت ظاہری ملکیت بھی اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کی نہ ہوگی۔
💞☺️

03/06/2026

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔
Surat No. 1 Ayat NO. 1
() اگر آپ کسی عمارت کی تعریف کریں تو در حقیقت وہ اس کے بنانے والے کی تعریف ہوتی ہے، لہذا اس کائنات میں جس کسی چیز کی تعریف کی جائے وہ بالآخر اللہ تعالیٰ ہی کی تعریف ہے ؛ کیونکہ وہ چیز اسی کی بنائی ہوئی ہے، تمام جہانوں کا پروردگار کہہ کر اسی طرف اشارہ کیا گیا ہے، انسانوں کا جہان ہو یا جانوروں کا، سب کی تخلیق اور پرورش اللہ تعالیٰ ہی کا کام ہے اور ان جہانوں میں جو کوئی چیز قابل تعریف ہے وہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق اور شان ربوبیت کی وجہ سے ہے۔🥀☺️

03/06/2026

Admissions are open🥀☺️

27/05/2026

*لوگ جانور کی قربانی تو کر دیتے ہیں،*
مگر دل میں موجود بغض، نفرت اور غرور کی قربانی نہیں کرتے۔حالانکہ ﷲ تعالیٰ کو صرف خون نہیں، دل کی پاکیزگی بھی پسند ہے...!!
*اس قربانی پر اپنے دلوں کو بھی پاکیزہ کریں*

•🎋🪹 🤎🤍

27/05/2026

`Dhul-Hijjah`🌼✨
`Day 10(Eid al-Adha)`🐑🌼✨
*(تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال)🌼✨*

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ اَللهُ اَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا🌼✨

26/05/2026

اچھا دیکھیں آپ سب ناں کچھ دیر کے لیے آنکھیں بند کر کے خود کو حرم کعبہ کے روبرو تصور کریں تکبیرات سنتے ہوئے ساتھ میں تکبیرات دہرائیں یہ راحت کی چند ساعتیں بہت خوبصورت ہیں انہیں محسوس کریں اور ساتھ خلوص دل سے رو رو کو پیارے اللہ سے دعائیں کریں اپنے لیے بھی اور سب کے لیے بھی🫠🤲🖤
`🌼🤍

24/05/2026

*اللّٰه اکبـــــــــــر*

*يَا خَدِيجَةُ، مَنْ يُصَدِّقُنِي؟*
اے خدیجہ! میرا کون یقین کرے گا ؟

`صل اللّٰه علیہ و آلہ وسلم`

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Murree Road
Rawalpindi
46300