Dy. District Education Office Tehsil Kallar Syedan

Dy. District Education Office Tehsil Kallar Syedan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dy. District Education Office Tehsil Kallar Syedan, Education Website, Rawalpindi.

Photos from Dy. District Education Office Tehsil Kallar Syedan's post 04/05/2026

GGPS CHANNALI Tehsil Kallar Syedan👏👏👏

04/05/2026

GGPS DHERI Tehsil Kallar Syedan ❤️
Markaz: Beshandote

04/05/2026
30/04/2026

GGPS Mehar Ali Shah Tehsil Kallar syedan👍

30/04/2026

GGES BANAHIL Tehsil Kallar Syedan👍

25/04/2026

** MOST IMPORTANT INSTRUCTIONS - TIME LIMIT**

All CEOs DEAs , DEOs, Dy. DEOs, Directors SE/ EE, DPIs SE/EE in Punjab, please convey following messages to each school today.

محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب ، جناب وزیر تعلیم پنجاب اور جناب سیکریٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب
کے سکولز کی مالی خودمختاری کے مجوزہ منفرد منصوبے

*Innovative Financing & Partnership Model*

کے تحت ، سرکاری سکولز سربراہان شفاف اور درست معلومات فراھم کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ھدایات کو بغور پڑھیں اور ان پہ عمل کریں ۔

1) سکولز ابھی صرف معلومات و تجاویز جمع کروائیں ۔ عمل در آمد کا مرحلہ بعد میں آئے گا ۔ یہ یاد رھے کہ سکول کی کوئی زمین یا پراپرٹی کسی صورت بھی فروخت نہیں ھوگی ۔

2) تجویز کردہ شراکت داری میں تمام منصوبوں پہ تعمیراتی کام ، پارٹنر ھی کرے گا سکول کوئی خرچ نہیں کرے گا ۔

3)پروفارمہ میں درست معلومات فراہم کریں ۔زیادہ تر معلومات درست click سے ھی بھری جاسکتی ھیں ۔

4) سکول کا کل رقبہ ریکارڈ میں موجود زمین کی فرد کے مطابق دیں ۔

5) رینٹ پہ دینے کے لیے تجویز کردہ رقبہ سادہ طریقے سے لمبائیxچوڑائی ناپنے سے نکالیں جو کہ مربع فٹ میں ھو۔

6) سکول کا حدوداربعہ ضرور دیں اور چاروں اطراف میں اگر تجویز کردہ زمین ھو تو الگ الگ درج کریں ۔

7) کرائے وغیرہ کا درست تخمینہ علاقے میں موجود پراپرٹی ڈیلر وغیرہ سے لیں اور درج کریں ۔

8) زمین کا DC ریٹ ھر ضلع میں ھر علاقے کا نو ٹیفائیڈ ھوتا ھے جو کہ رجسٹری محرر یا رجسٹری لکھنے والوں کے پاس موجود ھوتا ھے ۔ ان سے لے کر درج کریں ۔

9) تمام تصاویر دن کی روشنی میں لیں اور مناسب Elevation کے ساتھ ھوں جس سے سکول کے اطراف کا واضح اندازہ ممکن ھو ۔

10) معلومات میں تجویز کردہ رقبہ و بلڈنگ وہ ھو جو تعلیمی سرگرمیوں کے علاؤہ ھو یا جس کو offer کرنے سے سکول کسی صورت متاثر نہ ھو ۔

11) ھر سکول اپنی کمیٹی کا اجلاس بلائے ، حاضری اور کاروائی تحریر کرے۔ لیکن خیال رھے کہ کاروائی رجسٹر میں تجویز کردہ رقبے و بلڈنگ کی تفصیلات ضرور درج ھوں ۔ اور اغراض و مقاصد بھی واضح طور پہ تحریر ھوں ۔ اسی کی کاپی پروفارمہ کے ساتھ Upload کریں ۔

12) یہ یاد رھے کسی بھی تجویز میں فرقہ وارانہ ، مذھبی، لسانی و سیاسی عنصر نہ ھو ۔

13) اگر ممکن ھو تو مختلف علاقوں میں موجود صنعتی و کمرشل اداروں کے ساتھ ساتھ مقامی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ پارٹنرشپ کی تجاویز بھی زیر غور لائیں ۔

آئیں ھم سب مل کر اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن و محفوظ بنائیں اور درست معلومات کی فراہمی یقینی بنائیں ۔

شکریہ
ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن سکولز پنجاب
بتاریخ 24 اپریل 2026

24/04/2026

GGPS MOHRA NAJAR TEHSIL KALLAR SYEDAN 👍

24/04/2026

GGES GHAZANABAD Tehsil Kallar Syedan👍

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi