Jamia Islamia Gulshan e Ayaz

Jamia Islamia Gulshan e Ayaz

Share

Dars-e-Nizami | Hifz-ul-Qur’an | Special Education for Matric, FA & BA.

02/06/2026

عبرت اور سبق تو ہر جگہ موجود ہے

01/06/2026

دنیاوی اسباب میں کھو جانا دانائی نہیں۔ اپنی محبتوں اور الفتوں کا مرجع مسبب الاسباب کو بنانا چاہیے

22/05/2026

انشاء اللہ الرحمن

Photos from Jamia Islamia Gulshan e Ayaz 's post 22/05/2026

موہڑہ برج
🌹 طلباء و علماء کرام کیلئے ایک روح پرور تحفہ 🌹

جامعہ اسلامیہ گلشنِ ایاز میں منعقدہ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کے امتحانات کے موقع پر آنے والے طلباء و علماء کرام کی خدمت میں بطورِ تحفہ شاہ جی حضور قبلہ سید ریاض حسین شاہ جی دامت برکاتہم العالیہ کا عظیم الشان ترجمۂ قرآن پیش کیا گیا۔

یہ بابرکت تحفہ علمِ قرآن سے محبت، دینی شعور کے فروغ اور اہلِ علم کی عزت افزائی کا حسین مظہر ہے۔ حاضرین نے اس محبت، خلوص اور علمی تحفے کو نہایت قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھا اور جامعہ کے اس احسن اقدام کو خوب سراہا۔

اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر کو قبول فرمائے، اور شاہ جی حضور قبلہ سید ریاض حسین شاہ جی دامت برکاتہم العالیہ کے علمی و دینی فیوض کو تا دیر قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲

Photos from Jamia Islamia Gulshan e Ayaz 's post 22/05/2026

موہڑہ برج
✨ جامعہ اسلامیہ گلشنِ ایاز — کامیابی و ترقی کی جانب ایک اور درخشاں قدم ✨

الحمدللہ رب العالمین!

جامعہ اسلامیہ گلشنِ ایاز کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ نے جامعہ ہٰذا کو باقاعدہ امتحانی مرکز مقرر فرمایا۔ یہ جامعہ کی علمی وقار، دینی خدمات، بہترین نظم و نسق اور اساتذۂ کرام کی مخلصانہ کاوشوں پر اعتماد کا روشن مظہر ہے۔

اس مبارک موقع پر قرب و جوار اور دور دراز علاقوں سے کثیر تعداد میں طلباء کرام نے مختلف درجات کے امتحانات میں شرکت کی، جن میں:

📚 عامہ
📚 خاصہ
📚 عالیہ
📚 عامہ خصوصی
📚 خاصہ خصوصی
📚 عالمیہ خصوصی
📚 تخصص

کے امتحانات شامل ہیں۔

اس کامیابی میں اہلِ علاقہ کے مخلصانہ تعاون، محبت، خدمت اور دینی جذبے کو بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے، جنہوں نے ہر مرحلے پر جامعہ کا بھرپور ساتھ دیا۔ بلاشبہ یہ کامیابی صرف جامعہ ہی نہیں بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے۔

اللہ تبارک و تعالیٰ جامعہ اسلامیہ گلشنِ ایاز کو مزید ترقیات و کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے، اسے علمِ دین کی اشاعت کا مضبوط مرکز بنائے، اور جملہ اساتذہ، طلباء اور معاونین کو دنیا و آخرت کی بھلائیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲





21/05/2026

جامعہ اسلامیہ گلشن ایاز۔ موہڑہ برج۔ گوجر خان راولپنڈی کے لئے۔ کھالیں جمع کرنے کا اجازت نامہ

19/05/2026

الحمدللہ۔ آج چوتھے دن کا پیپر بھی انتہائی عمدگی سے مکمل ہوا۔

18/05/2026

الحمد للہ۔ آج تیسرے دن کا پیپر بھی انتہائی احسن انداز میں مکمل ہو گئے ہیں

17/05/2026

الحمد للہ۔ اج دوسرے دن کا 3اور 4پرچہ بھی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا

16/05/2026

الحمد للہ آج دو پیپر مکمل ہوئے۔

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website