20/03/2026
تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو محبت، اخوت اور امن سے بھر دے، اور ہمیں خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں والی زندگی عطا فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے رحمت، برکت اور بے شمار مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔ اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں، مسکراہٹیں تقسیم کریں اور ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔
عید مبارک! 💫
18/02/2026
18/02/2026