Rise & Reflect - زندگی کا پیغام

Rise & Reflect - زندگی کا پیغام

Share

Inspiration meets Innovation! Reflect with flavor.
#DigitalVibes #SmartLearning #FoodForSoul

Explore the world of digital creativity, bite-sized learning, and delicious moments.
📸 Design | 🎓 Knowledge | 🍰 Taste
Rise with ideas.

20/05/2026
18/05/2026

🌙✨ ذوالحج کا بابرکت مہینہ مبارک ✨🌙
ذوالحج وہ عظیم مہینہ ہے جس میں
🕋 حج کی سعادت،
🐑 قربانی کا جذبہ،
🤲 دعاؤں کی قبولیت،
اور ❤️ ایمان کی تازگی نصیب ہوتی ہے۔
📌 یہ مہینہ ہمیں سکھاتا ہے:
🌿 صبر
🌿 قربانی
🌿 اخلاص
🌿 اور اللہ کی رضا کے لیے جھک جانا
🕌 اللہ تعالیٰ ہمیں ان مبارک دنوں میں
زیادہ سے زیادہ عبادت، ذکر، توبہ اور نیکی کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍🤲
🌟 ان دنوں کی قدر کریں، دلوں کو صاف کریں اور رشتوں کو مضبوط بنائیں۔
💚 ذوالحج مبارک ہو! 💚
🤲✨ *اللہ ہم سب کی عبادت قبول فرمائے، آمین

17/05/2026

30/04/2026

کیا یہ زمانہ جاہلیت کے بچے ہیں؟؟؟ نہیں جناب یہ دور جدید کے وہ پڑھے لکھے بچے ہیں جنہوں نے میٹرک کے امتحان کا آخری پیپر دیا یے اور اس خوشی میں ایک دوسرے کو کالک اور نیلک لگا ریے ہیں، ایک دوسرے پر سیاہی (اِنک) پھینک رہے ہیں۔۔۔۔ مطلب ماں نے جو اجلے اجلے کپڑے انہیں پہننے کو دیے تھے یہ ان کا بیڑا غرق کر رہے۔۔۔۔ اسلامی ملک کے اسکولوں میں یہ کیسی دنیاوی تعلیم ہے کہ دس بارہ سال میں بھی انہیں یہ شعور نہیں ملا کہ ایسا کرکے ہم اپنا اور اپنے والدین کا مال ضائع وبرباد کر رہے ہیں۔۔۔ ظاہر ہے کہ یہ اِنک بھی خون پسینے کی کمائی سے آئی ہے اور کپڑے بھی پیسوں سے خرید گئے ہیں اور اتنی سیاہی اوپر لگے گی تو اب یہ لباس پہننے کے لائق نہیں رہے گا اور یہ نادان بچے انہیں ضائع کر رہے ہیں۔۔۔۔ دنیاوی نقصان کے ساتھ ساتھ دینی نقصان بھی ہے کہ ایسا کرنا اسراف و حرام اور جہنم میں لےجانے والا کام ہے۔۔۔۔۔پھر یہ کہ اس طرح چہرے پر سیاہی پھینک پر چہرے کو بگاڑنے کی بھی اسلام میں ممانعت ہے۔۔۔۔۔ نہ اساتذہ کرام کی اس جانب توجہ ہے اور نہ والدین تنبیہ کرتے ہیں الا ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔ اتنا کہہ دینا کہ "بچوں کی ایک دن کی خوشی ہے" عقل و شریعت کے ترازو میں کوئی وزن نہیں رکھتا۔۔۔۔۔ خدا کے لیے سرپرست و اساتذہ اس بیہودہ رسم کو روکیں اور خود یہ پڑھے لکھے سمجھ دار بچے بھی اس جاہلانہ حرکت سے باز آجائیں ورنہ دونوں جہان میں خسارہ ہی خسارہ ہے۔۔۔بخدا یہ گھاٹے کا سودا ہے۔ اپنے باشعور پڑھے لکھے ہونے کا ثبوت دیں ورنہ پڑھے لکھے جاہلوں کی نہ کل کمی تھی نہ آج ہے۔
30/04/2026

19/04/2026

Khadija Ki Dunya RaBi Ul SaaNi DooSri Bahaar Ghar Dari By Sonia Naumana Shahid Muhammad Musadiq Ayesha Mansoor Abubakar Khan Swati

18/04/2026

میرے تمام پیارے طلبہ کو PMA سے پاس آؤٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🇵🇰🎉👏
آپ نے محنت، نظم و ضبط اور قربانی کی بہترین مثال قائم کی ہے۔ آپ جیسے کیڈٹس اس ملک کا قیمتی اثاثہ اور پاکستان کا فخر ہیں 💚✨
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے، آپ کو ہمت، استقامت اور عزت عطا فرمائے 🤲🌟
میری دعا ہے کہ آپ پاکستان کی مضبوط قوت بنیں اور ملک کی حفاظت و خدمت میں ہمیشہ سرخرو رہیں 💪🇵🇰🫡
Good Luck Heroes! 🌟🎖️
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰❤️
#خبریں Khadija Ki Dunya RaBi Ul SaaNi DooSri Bahaar Ghar Dari By Sonia Muhammad Musadiq Naumana Shahid Ayesha Mansoor Abubakar Khan Swati

16/04/2026

At the work place....

11/04/2026

🌍🔥 اہم اور تازہ ترین عالمی خبریں — صرف آپ کے لیے! 🔥🌍
اب میں اپنے اس پیج پر دنیا بھر کی اہم، تازہ اور فلیشنگ نیوز کا خلاصہ (Crux) شیئر کروں گا، خاص طور پر:
🏛️ سیاست (Politics)
🏏⚽🏀🎾 کھیلوں کی دنیا (Sports) — مختلف مشہور کھیلوں کے شائقین کے لیے
📌 ہر خبر کے ساتھ اس کے مستند اور مستعمل ذرائع (Authentic Sources) بھی لازمی درج کیے جائیں گے تاکہ آپ کو درست اور قابلِ اعتماد معلومات مل سکیں۔
🎥 اس کے علاوہ، میں مختلف اہم ویڈیوز پر تبصرہ اور تجزیہ بھی شیئر کروں گا تاکہ میرے قابلِ احترام فالوورز اور ریویورز کو بہترین رہنمائی اور اپڈیٹ مل سکے۔
🤝✨ براہِ کرم پیج کو Like اور Follow کریں
📝 اپنی قیمتی رائے (Feedback) کمنٹس میں ضرور دیں تاکہ مزید بہتر مواد پیش کیا جا سکے۔
💯 شکریہ! 🙏😊
#خبریں Muhammad Musadiq Khadija Ki Dunya RaBi Ul SaaNi DooSri Bahaar Ghar Dari By Sonia Ayesha Mansoor Naumana Shahid

29/03/2026

Khadija Ki Dunya RaBi Ul SaaNi DooSri Bahaar Ayesha Mansoor Ghar Dari By Sonia Hiroshani Emeshika Muhammad Musadiq Nawaz Raza

29/03/2026

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi
46000