AINSS Allama Iqbal National Secondary School

AINSS Allama Iqbal National Secondary School For all the past present and future students of AINSS Allama Iqbal National Secondary School
Page owners :Staff Members

AINSS Allama Iqbal National Secondary School, a name that stands for quality education, is renowned for its teaching methods and extensive testing of students which bear excellent results. Education has always been a problematic factor for Pakistan as most of its population is illiterate, SPS looks to solve this problem by providing not only mass education but also quality education. Most schools

only focus on what the books say and what grades their students are getting but SPS while focusing on these things too also concentrates on character building that is one of the main reason why a AINSS always stands out. Although the School is not wide spread but the student it creates are widely spread all over Pakistan working in different fields and bringing fame not only to the School but also the great country itself.

بائبل کے مطابق فرعون غرق نہیں ہوا تھایہودی عقیدے کے مطابق فرعون کی ساری فوج غرق ہوگئی تھی مگر فرعون کنارے پہ کھڑا رہا تھ...
23/08/2026

بائبل کے مطابق فرعون غرق نہیں ہوا تھا
یہودی عقیدے کے مطابق فرعون کی ساری فوج غرق ہوگئی تھی مگر فرعون کنارے پہ کھڑا رہا تھا اور زندہ سلامت واپس اپنے محل میں آگیا تھا پھر اس کے بعد وہ طبعی موت مرا تھا
عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید میں کسی ایک جگہ بھی فرعون کے غرق ہونے کی خبر نہیں ہے جبکہ قران اس کے الٹ بات کرتا ہے

سورہ یونس 90 تا 92 میں فرعون کے پانی میں غرق ہونے اس کے معافی مانگنے اور اس کی لاش کو محفوظ کرنے کی تفصیل آئی ہے
اب یہ بہت بڑا تضاد ہے بائبل اور قران کا جس پر یہودی علما اعتراض اٹھاتے رہے ہیں کہ اگر تمہارا قران یہ کہہ رہا ہے کہ فرعون کی لاش محفوظ ہے تو پھر دکھاو وہ کہاں ہے؟

1898 میں مصر میں محکمہ آثار قدیمہ کھدائی شروع کرتا ہے تو وہاں سے فرعون کی ممی دریافت ہوجاتی ہے مگر ابھی یہ معلوم نہیں کہ یہ آخری فرعون ہے یا کوئی پہلے والا فرعون ہے
1935 تک تحقیقات سے یہ فائنل ہو جاتا ہے کہ یہ آخری فرعون کی لاش ہے مگر یہ مرا کیسے تھا یہ فائنل نہیں ہوا
1952 میں حضرت موسی پر بننے والی مشہور زمانہ فلمThe Ten Comandmint میں بھی اینڈ پہ فرعون کو واپس اپنے محل میں جاتے دکھایا گیا ہے

1984 میں فرعون کے پاوں میں پھپھوندی لگ جاتی ہے
حکومت مصر اسے فرانس لے جانے کا پروگرام بناتی ہے
فرعون کا باقائدہ پاسپورٹ بنتا ہے اور فرانس کی حکومت فرعون کو دنیا کا سب سے بڑا گارڈ آف آنر دیتی ہے
فرانس کے ڈاکٹروں کی ٹیم ڈاکٹر مورس بکائلے کی سربراہی میں فرعون کی باڈی کا معائنہ شروع کرتے ہیں تو ڈاکٹر مورس بکائلے کو یہ دیکھ کر شاک لگتا ہے کہ باڈی کے اندر سمندری نمکیات موجود ہیں
ڈاکٹر مورس بکائلے مصر کا رخ کرتا ہے پھر وہ قران کے الفاظ سمجھنے کے لئیے اردن کے دیہاتی ایریاز میں جاتا ہے
وہ اپنی پوری تحقیق کے بعد 1990 میں مشہور زمانہ کتاب بائبل قران اور سائنس لکھتا ہے جس میں وہ اعتراف کرتا ہے کہ قران تاریخ کیمسٹری طب اور سائنس پہ زیادہ بات کرتا ہے جبکہ بائبل زیادہ تر صرف اخلاقیات پہ بات کرتی ہے

ہم دکھائیں گے عنقریب تم کو اپنی نشانیاں افق میں اور تمہارے اپنے نفسوں میں تاکہ یہ بات کھل جائے کہ یہی حق ہے ( فصلت53)

ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاہئیے کہ قران9 کی مکمل تفسیر لکھنا کسی انسان کے بس کا کام نہیں
ایسئ ہزاروں آیات ہیں قران میں جن میں سے کچھ عیاں ہوچکی ہیں اور باقی وقت کی ترقی کے ساتھ ہوتی جائیں گی۔
Copied...

Aj S*k Mitran Dee · Syed Fasihuddin اج سک متراں دی | الحاج سید فصیح الدین ی || Guldasta e Noor
08/08/2026

Aj S*k Mitran Dee · Syed Fasihuddin اج سک متراں دی | الحاج سید فصیح الدین ی || Guldasta e Noor

دل کو چھو لینے والی خوبصورت نعت"اج سک متراں دی"آواز: الحاج سید فص...

❤❤❤ kidi Sohni Sohny de Soorat Banaie aye. Noor@
02/08/2026

❤❤❤ kidi Sohni Sohny de Soorat Banaie aye. Noor@

🌹 نعت شریف: کنی سوہنی سوہنے دی صورت بنائی اے 🌹🎤 نعت خواں: اختر بزم...

آج پلاسٹک ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ پانی کی بوتل سے لے کر موبائل فون، گاڑیوں کے پرزوں، طبی آلات اور خلائی ٹیک...
25/07/2026

آج پلاسٹک ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ پانی کی بوتل سے لے کر موبائل فون، گاڑیوں کے پرزوں، طبی آلات اور خلائی ٹیکنالوجی تک، شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہو جہاں پلاسٹک استعمال نہ ہوتا ہو۔ لیکن چند سو سال پہلے دنیا اس مادے سے بالکل ناواقف تھی۔
انیسویں صدی کے وسط تک انسان لکڑی، دھات، شیشہ، مٹی، چمڑا، ہڈی، قدرتی ربڑ اور درختوں کی رال سے اپنی ضروریات پوری کرتا تھا۔ جدید پلاسٹک کا تصور ابھی وجود میں نہیں آیا تھا۔

1856ء میں برطانوی موجد الیگزینڈر پارکس (Alexander Parkes) نے ایک نیا مادہ تیار کیا، جسے پارکیسین (Parkesine) کا نام دیا گیا۔ اسے دنیا کا پہلا انسان ساختہ پلاسٹک سمجھا جاتا ہے۔ 1862ء میں اسے لندن کی ایک بین الاقوامی نمائش میں پیش کیا گیا، جہاں اس ایجاد نے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔

اس کے بعد 1907ء میں کیمیا دان لیو بیکلینڈ (Leo Baekeland) نے بیکیلائٹ (Bakelite) ایجاد کیا، جو دنیا کا پہلا مکمل مصنوعی پلاسٹک تھا۔ یہ گرمی اور بجلی دونوں کے خلاف مزاحمت رکھتا تھا، اس لیے صنعت، بجلی کے آلات اور گھریلو اشیاء میں اس کا استعمال تیزی سے بڑھ گیا۔

آج استعمال ہونے والے زیادہ تر پلاسٹک خام تیل اور قدرتی گیس سے حاصل کیے جاتے ہیں۔ کیمیائی عمل کے ذریعے ان چھوٹے سالمات کو جوڑ کر لمبی زنجیریں بنائی جاتی ہیں، جنہیں پولیمر کہا جاتا ہے، اور یہی جدید پلاسٹک کی بنیاد ہیں۔

یوں اگر کوئی پوچھے کہ کیا قدیم مصر، بابل، یونان، روم یا اسلامی ادوار میں جدید پلاسٹک موجود تھا، تو اس کا جواب واضح طور پر نہیں ہے۔ جدید پلاسٹک کی تاریخ تقریباً ڈیڑھ سے دو سو سال پرانی ہے، اور اس نے بہت کم عرصے میں انسانی زندگی کو بنیادی طور پر تبدیل کر دیا۔

by shk
25/07/2026

by shk

ایک دلچسپ یاد… 😊سال 2015 کی بات ہے۔ ایک دادی اماں روزانہ اپنی پوتی کو ہمارے ادارے چھوڑنے آتی تھیں۔ چونکہ ان کا گھر کافی ...
22/07/2026

ایک دلچسپ یاد… 😊

سال 2015 کی بات ہے۔ ایک دادی اماں روزانہ اپنی پوتی کو ہمارے ادارے چھوڑنے آتی تھیں۔ چونکہ ان کا گھر کافی دور تھا، اس لیے واپس جانے کے بجائے اکثر آفس میں بیٹھ کر کلاس ختم ہونے کا انتظار کرتیں۔

ایک دن میں نے ہنستے ہوئے پوچھا:
“دادی، آپ نے کتنی پڑھائی کی ہے؟”

مسکرا کر بولیں:
“بیٹا، نویں جماعت تک پڑھی تھی، پھر شادی ہوگئی۔”

دادی اماں بہت ذہین اور حاضر جواب تھیں۔ میں نے مذاق میں کہا:
“آپ تو ابھی بھی بالکل ینگ لگتی ہیں، کیوں نہ آپ کا بھی داخلہ کر دوں؟ آپ اور آپ کی پوتی ایک ساتھ میٹرک کر لیں۔ جتنا وقت آپ یہاں انتظار کرتی ہیں، اسی دوران مفت پڑھ بھی لیا کریں۔ بس پڑھنا لکھنا آنا چاہیے، باقی میں سمجھا دوں گا۔”

انہوں نے بات مان لی اور داخلہ لے لیا۔

چند دن بعد دادا جان تشریف لائے، چہرے پر سنجیدگی اور لہجے میں مزاح تھا۔ کہنے لگے:

“آپ نے اچھا نہیں کیا… میرے سر پر جو دو چار بال بچے ہیں، لگتا ہے وہ بھی ختم کروانے کا ارادہ ہے!” 😄

ہم سب خوب ہنسے۔

کچھ عرصے بعد دادا دادی امریکہ چلے گئے، مگر یہ خوبصورت یاد آج بھی دل میں تازہ ہے۔

یہ واقعہ سنانے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ تعلیم کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔

1-------0 Goooooooolllllllssssssss
19/07/2026

1-------0 Goooooooolllllllssssssss

19/07/2026

🌟 ایک سچی کہانی: ہمت، محنت اور خواب!

"میرے ملک کی مٹی بڑی زرخیز ہے..."
​ایک چھوٹی سی عمر، مگر حوصلہ آسمان سے بھی اونچا! چترال کی وادیوں سے تعلق رکھنے والی یہ معصوم بچی جو ڈرائی فروٹ بیچ کر اپنے بوڑھے والدین اور گھر والوں کا سہارا بنی ہوئی ہے۔
​🎙️ ہوش اڑا دینے والی گفتگو!
​"جب یہ بچی بولتی ہے، تو الفاظ موتی بن کر گرتے ہیں۔ اس کی پراعتماد زبان، گفتگو کا سلیقہ اور لہجہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے!"
​💡 اس ویڈیو/کہانی میں آپ دیکھیں گے:
​🏔️ چترال کی بیٹی کی جدوجہد: کیسے وہ نامساعد حالات میں بھی مسکرا کر محنت کر رہی ہے۔
​🛍️ ڈرائی فروٹ کا کاروبار: حلال رزق کمانے کا ایک خوبصورت جذبہ۔
​🗣️ حیرت انگیز گفتگو: ایسی زبان اور اعتماد جو بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دے۔
​📢 ہمارا پیغام
​آئیے اس بچی کے جذبے کو سلام کریں، اسے سپورٹ کریں اور دنیا کو دکھائیں کہ ہمارے ملک کا اصل سرمایہ کون ہے!
​✨ ابھی دیکھیں، سنیں اور شیئر کریں! ✨

18/07/2026
18/07/2026

حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ اسلام کے پہلے موذن، جلیل القدر صحابی ۔اسلام کی خاطر شدید تکلیف اور کفار کی ازیت برداشت کر نے والے حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک کی زیارت کیجئے
مزید اچھی اچھی ویڈیوز اود اہم معلومات کے لیے یہ جائن کریں

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923005546503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AINSS Allama Iqbal National Secondary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AINSS Allama Iqbal National Secondary School:

Shortcuts

Share

Category