21/09/2025
جامعةالازہر انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی الباکستان
گلشن آباد سیکٹر 1 گلی نمبر 39B میں حفظ القرآن کریم اور تجوید و قراءت میں مخصوص نشستوں پر داخلے جاری ہیں غریب اور بے سہارا طالبعلموں کے لیے خصوصی پیکج خواہش مند حضرات مدرسہ کےدفتر سے رابطہ فرمائیں-
چیئرمین ادارہ
قاری محمد حلیم الازہری
03145359141
03/09/2025