Activity: Sunnah of Friday
Beacon Lyceum School and Academy
Educational Institute
14/03/2026
محترم والدین اور عزیز طلباء
ان تاریخوں کو نوٹ کر لیں۔ یہ کلاسز امتحان کی تیاری کے لیے بےحد ضروری ہیں۔ ایک دن میں اساتذہ پوری بک کی دوہرائی کروائیں گے۔ اہم سوالات گیس پیپر اور امتحانات میں ہونے والی غلطیوں کی نشاندہی کرنے کے ساتھ ساتھ ای شیٹ کا استعمال بتائیں گے۔ اپنی حاضری کو 100% یقینی بنائیں۔
نوٹ: اکیڈمی میں رجسڑڈ طلبا کے لیے یہ کلاسز فری ہیں۔ شکریہ۔
08/03/2026
“A day full of talent, smiles, and unforgettable memories – our School Annual Ceremony 2026! 🌟📚 Proud of every shining star.”
16 December 2014
Black Day
Activity: Matching dots
Play group
کھانے کے آداب، ایمان اور اخلاق کا حصہ ہیں۔ سنت اپنائیں، برکت پائیں۔ ✨🍽️
"🌼🎨 Blooming creativity! 🌸 Our little Montessori stars 💫 are diving into the delightful world of *Flower Painting* 🎨! 🖌️ Using vibrant colors and nurturing their artistic skills 🤩. 🇵🇰"
ہر بڑا خواب ایک بہادر قدم سے شروع ہوتا ہے۔
آج تم نے وہ قدم اٹھا لیا — ہم تم پر فخر کرتے ہیں!” ✨
✨ آج ہماری چھوٹی سی اسٹار نے پہلی بار اسٹیج پر کھڑے ہو کر بھرپور اعتماد کے ساتھ اپنی تقریر پیش کی اور سب کے دل جیت لیے۔ بیٹی! تم نے ثابت کر دیا کہ حوصلہ اور محنت کسی بھی خواب کو حقیقت بنا سکتے ہیں۔ یہ تو صرف شروعات ہے، آگے اور بھی بڑے کام تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔ ہمیں تم پر یقین بھی ہے اور فخر بھی۔ ہمیشہ یونہی جگمگاتی رہو اور آگے بڑھتی رہو۔ 🌟👏💫
06/09/2025
ہمارے طلبہ نے اس رحمت عالم ﷺ ٹیسٹ میں شاندار انداز میں اپریشیٹ کیا ہے۔
یہ نہ صرف علمی قابلیت کا مظہر ہے بلکہ عشقِ رسول ﷺ کی جھلک بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم و ادب اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی سے منور فرمائے۔ ✨
ﷺ ﷺ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
46330