22/08/2026
23 August, 2026
سورۃ نمبر *36* *سورۃ یٰسین* (مکیہ) آیت نمبر *39*
*أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*وَالۡقَمَرَ قَدَّرۡنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالۡعُرۡجُوۡنِ الۡقَدِيۡمِ*
*ترجمہ* :-
اور چاند ہے کہ ہم نے اس کی منزلیں ناپ تول کر مقرر کر دی ہیں ، یہاں تک کہ وہ جب (ان منزلوں کے دورے سے) لوٹ کر آتا ہے تو کھجور کی پرانی ٹہنی کی طرح (پتلا) ہو کر رہ جاتا ہے ۔
*English Translation*
And the moon - We have determined for it phases, until it returns [appearing] like the old date stalk.