03/08/2026
📢 تجربہ کار اساتذہ درکار!
Dr. A. Q. Khan School System
Khayaban-e-Sir Syed Campus
اپنے تدریسی سفر کو ایک بہترین ادارے کے ساتھ آگے بڑھائیں۔
اگر آپ محنتی، باصلاحیت، ذمہ دار اور بچوں کی تعلیم و تربیت کا جذبہ رکھتے ہیں تو ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
مطلوبہ تعلیمی قابلیت: ✅ F.A / F.Sc
✅ B.A / B.Sc
✅ B.Ed
✅ M.A / M.Sc
⭐ تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
اپنا CV واٹس ایپ کریں یا رابطہ کریں:
📱 0317-5211055
آئیں! مل کر نئی نسل کے روشن مستقبل کی تعمیر کریں۔