25/05/2026
🌙 یومِ عرفہ 🌙
دعا، توبہ اور رحمتوں کا عظیم دن ✨
آج اپنے رب سے دل کھول کر مانگیں، کیونکہ یومِ عرفہ قبولیتِ دعا کا دن ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین ❤️
The official page for Anam School and College. For any questions, inbox us.
25/05/2026
🌙 یومِ عرفہ 🌙
دعا، توبہ اور رحمتوں کا عظیم دن ✨
آج اپنے رب سے دل کھول کر مانگیں، کیونکہ یومِ عرفہ قبولیتِ دعا کا دن ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین ❤️
24/05/2026
22/05/2026
انعم اسکول سسٹم کیمپسز کے ننھے مونٹیسری بچوں نے حج کی خوبصورت پرفارمنس پیش کر کے سب کے دل موہ لیے۔ بچوں نے ،احرام طواف سعی اور دیگر مناسک حج کو نہایت پیارے انداز میں پیش کیا۔ اس روح پرور پرفارمنس کا مقصد بچوں میں اسلامی ،تعلیمات عبادات اور حج کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ ننھے بچوں کی معصوم اداکاری اور خوبصورت
پریزنٹیشن قابل تعریف رہی۔
ماشاء الله یہ ایک یادگار اور ایمان افروز لمحہ تھا۔
18/05/2026
ذوالحج مبارک
10/05/2026
Admissions Open at Anam Degree College for Girls – Rawal Town Campus ✨
🏫 A Spacious & Inspiring Learning Environment
👩🏫 Highly Qualified Teaching Staff
🎓 Scholarships for Talented Students
📚 Excellent Academic Results
Registration Open for Pre-College Classes
Secure Your Future with Quality Education Today!
📞 0325-5000564
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |