16/02/2026
الحمدللہ
یہ ننھے چراغ کل اُمت کا روشن مستقبل بنیں گے
یہ کامیابیاں ہمارے اکابرین کی تربیت اور خلوص کا ثمر ہیں
آج کے یہ باادب اور باعمل بچے کل کے عظیم قائد اور عالم بنیں گے
علم کے یہ چراغ روشن رہیں گے تو معاشرہ اندھیروں سے محفوظ رہے گا
فیظان مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد منیب الرحمان جاری رہے گا انشاءللہ عزوجل