Oxford Islamic school system Sadat colony

Oxford Islamic school system Sadat colony

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Oxford Islamic school system Sadat colony, School, Near Mesjid Ibrahim Opposite Nafees Medical Store Sadaat Colony Wah, Rawalpindi.

📚 Oxford Islamic School System
📖 Quality Religious & Modern Education
👨‍🏫 Experienced Teachers | Advanced Curriculum | Safe Environment
🌱 Nazra & Hifz-ul-Quran | Moral & Educational Training
🎓 Play Group to Matric

16/05/2026
15/05/2026

ننھے ننھے بچوں کی بڑی بڑی محبتیں ❤️
نرسری کلاس کے بچوں نے اپنی پیاری ماؤں کے لیے محبت، دعاؤں اور خوشیوں سے بھرپور ایک خوبصورت ویڈیو تیار کی۔ 🌷
ماں اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، اور بچوں کے دلوں میں ماں کی محبت اجاگر کرنا ہماری ترجیح ہے۔ 💖
✨ Happy Mother’s Day to all wonderful Mothers ✨
🏫 Oxford Islamic School System
بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ خوبصورت اخلاقی اقدار ✨

15/05/2026

ننھے ننھے بچوں کی بڑی بڑی محبتیں ❤️
پریپ کلاس کے بچوں نے اپنی پیاری ماؤں کے لیے محبت، دعاؤں اور خوشیوں سے بھرپور ایک خوبصورت ویڈیو تیار کی۔ 🌷
ماں اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، اور بچوں کے دلوں میں ماں کی محبت اجاگر کرنا ہماری ترجیح ہے۔ 💖
✨ Happy Mother’s Day to all wonderful Mothers ✨
🏫 Oxford Islamic School System
بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ خوبصورت اخلاقی اقدار ✨

15/05/2026

الحمدللہ 🌸
آج بچوں کو تکبیراتِ تشریق سکھائی گئیں، جس میں بچوں کو تکبیر کے درست الفاظ، صحیح تلفظ اور اس کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔
بچوں نے شوق اور دلچسپی کے ساتھ تکبیرات یاد کیں اور اجتماعی طور پر پڑھنے کی مشق بھی کی۔
تکبیراتِ تشریق:
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔

08/05/2026

ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت جناب سمیع اللہ بٹ صاحب نے اپنے فرزند محمد معاویہ بٹ کا داخلہ آکسفورڈ اسلامک سکول سسٹم میں کروایا ہے۔
یاد رہے کہ ماضی میں ایک اینول رزلٹ ڈے کے موقع پر اپنی تقریر کے دوران انہوں نے اس ادارہ کو علاقہ کی ایک اہم تعلیمی ضرورت قرار دیتے ہوئے سادات کالونی کے عوام کو اس پر اعتماد کرنے کی تلقین کی تھی۔
آج ان کا یہ عملی قدم اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ وہ اپنے کہے گئے الفاظ پر خود بھی مکمل یقین رکھتے ہیں اور ادارے کے تعلیمی معیار اور مثبت کردار پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم جناب سمیع اللہ بٹ صاحب کے اس اعتماد پر ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آکسفورڈ اسلامک سکول سسٹم اسی طرح علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے گا۔
آکسفورڈ اسلامک سکول سسٹم
سادات کالونی، واہ کینٹ

08/05/2026

Welcome to OISS
Muhammad Muavia butt
S/O Samiullah butt

07/05/2026

Colouring Activity ✨
Today our little stars enjoyed a fun and creative colouring activity. 🌈🖍️
The children explored beautiful colours and showed their creativity with great excitement.
Class Prep
📍 Oxford Islamic School System – Sadaat Colony

07/05/2026

🔤 Learning A, B, C with Phonics 🔤
Our little learners are enjoying the exciting journey of learning Alphabets A to Z with phonics sounds. 📚✨
Through fun activities, songs, and repetition, children are improving their reading, speaking, and pronunciation skills in an enjoyable way. 🎶😊
“Learning made fun in play group Class!” 🌟

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Near Mesjid Ibrahim Opposite Nafees Medical Store Sadaat Colony Wah
Rawalpindi
47040