مسلہ کشمیر کا حل تلاش کرنا اس دور کی اشد ضرورت ہے
Kashmirica
Imran Khushal's Blog
26/01/2019
🔴 What is a Hindu Pakistan?
🔴 How it will change Muslim Pakistan?
🔴 How it will affect you and people around you?
🔵 Read my commentary in today's the Daily Times!
How a Hindu Pakistan will change Muslim Pakistan - Daily Times Is India becoming a Hindu Pakistan? This is what the critics in India are asking. They are asking this because, under Narendra Modi, the country has seen Hindu extremism. It has seen all kinds of anti-Muslim stuff from Bharatiya Janata Party’ leaders as well as from the Prime Minister himself. The...
24/01/2019
عنوان تھا
ہائے رے شہ رگِ قلعہِ اسلام تیری یہ کافر سڑکیں
مطلب
’’ ہائے رے (آزاد) کشمیر تو جو کہ بقول ان کے ان کی شہ رگ ہے۔۔۔ان کی شہ رگ وہ جو قعلہِ اسلام ہیں۔۔۔ تیری یہ کافر سڑکیں ہر روز ہمارے لہو سے سیراب ہوتی ہیں۔
لیکن ایڈیٹر صاحب نے شہ رگ کاٹ دی
اور اب مجھے اس کا مفعوم یوں سمجھ آ رہا
پاکستان (جو کہ قلعہِ اسلام ہے) اس کی کافر (کہہ لو کہ بری، ظالم اور خراب) سڑکیں
یعنی جو مضمون میں نے آزاد کشمیر کی خستہ حال سڑکوں، یہاں کی انتظامیہ کی ناہلی اور ہسپتالوں کی کمی کے بارے لکھا تھا وہ عنوان تبدیل ہونے سے ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کی سڑکوں کے بارے ہے۔
خیر ۔۔۔
اس مضمون میں گذشتہ سال آزاد کشمیر میں ہونے والے ٹریفک حادثوں پر ایک نظر ڈالی گی ہے۔ پڑھیے اور بتائے کہ یہ قتل کس کے ذمے ہیں؟
اسلام کا قلعہ اور کافر سڑکیں - ہم سب 5 جنوری کو لاہور سے ”آزاد کشمیر“ وادیِ نیلم جانے والے سیاحوں کی ایک بس مظفرآباد کے قریب کھائی میں
25/12/2018
’آزاد کشمیر‘ ایک نمبر کشمیر نہیں ہے۔ کسی بھی طرح سے نہیں۔ انڈیا کی طرف سے دیکھیں، پاکستان کی طرف سے دیکھیں یا پھر عالمی تنظیموں کے حوالہ جات اور تذکروں کو لے کر گنتی کرلیں۔ یہ کسی بھی شمار سے ایک نمبر کے لیے کوالیفائی نہیں کرتا۔ اور اس کی بنیادی وجہ جغرافیائی نہیں ہے، اگرچہ یہ سابقہ ریاست کا صرف چھے فیصد ہے اور ریاست کے مکمل جغرافیے میں ایک کونے کی سی حثیت رکھتا ہے، لیکن اس کے باوجود اصل وجہ اس پر تعمیر کیا گیا پروپیگینڈا ہے اور اس سے منسوب کیے گے کبھی نہ حاصل ہونے والے وہ مقاصد ہیں جنھوں نے کشمیر کو ایک سیاسی مسٔلے کی بجائے ایک مذہبی مسٔلہ بنا دیا۔
ایک، ڈیڑھ اور دو نمبر کشمیر - ہم سب دو دن پہلے ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ شکل اور صورت سے وہ گلگت بلتستان کے لگے تو میں نے
10/12/2018
🔴 Today, December 10, is
🔴The UN in its report on Kashmir, published in June, condemned the Indian atrocities in India Administered J&K
🔴But then why the world body backed off from its historical way of mentioning Kashmir as India Administered Kashmir and mentioned as an Indian state?
🔴How acts of India, Pakistan and the international body are pushing towards a passive settlement of the Kashmir issue❓
🔴What could be a Kashmiri solution to the Kashmir problem❓
👉Read my insight on "Resolving Kashmir: myth and reality" published in today's Daily Times by clicking the preview below.
: Resolving Kashmir: myth and reality
By Imran Khushal
Read: https://dailytimes.com.pk/331830/resolving-kashmir-myth-and-reality/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
44000