24/08/2023
Army Model School & College Dadu
Army Model School & College Dadu
24/08/2023
24/08/2023
السلام علیکم و صبح جمعہ بخیر و عافیت و سکون ۔سدا سلامت و خوش اور کامیاب و کامران، صحتمند اور خوشحال رہیں ہمارے پیارے احباب و اقارب اور ان کے سب پیارے بھی ۔اللہ کریم پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسے سیلاب،آتشزدگی اور جملہ حادثات و ناگہانی آفات سے اور دشمنان دین و وطن کے شر سے محفوظ رکھے ۔آمین ۔
27/10/2022
السلام علیکم و صبح بخیر ۔27 اکتوبر 1947 کشمیر پر غاصبانہ قبضے کا دن۔27 اکتوبر 1958 جنرل محمد ایوب خان کے حکومت سنبھالنے کی تاریخ اور آج 27 اکتوبر 2022۔۔ فیصل واوڈا کے سنسنی خیز انکشافات کا دن۔
اے خدا ! خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا ۔آمین ۔
17/10/2022
میری اصل والی فیس بک 03005356982 پر سے غائب ہو گئی ہے۔اگر کوئی آئی ٹی ایکسپرٹ اسے واپس لانے مدد دے سکے تو ممنون ہوں گا ۔
16/10/2022
السلام علیکم و صبح بخیر و عافیت ۔16 اکتوبر ۔یوم شہادت نوابزادہ لیاقت علی خان، اولین وزیراعظم پاکستان ۔یوم ضمنی انتخابات ۔اللہ کریم ۔۔خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا ۔آمین یا رب العالمین کریم و رحیم ۔
13/10/2022
السلام علیکم و کل عام و انتم بخیر
13/10/2022
السلام علیکم و صبح جمعہ بخیر و عافیت و مبارک ۔دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی، رحیم و کریم و غفور سب احباب و اقارب اور عزیزان و دوستان پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔آمین