13/04/2025
Protect yourself & your loved ones from the threat of heatstroke this summer.
Under the directions of Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, PDMA Punjab is taking timely protective measures.
Stay alert, stay safe!
In case of emergency, call 1129.
گرمی کی شدت سے بچاؤ اور صحت مند زندگی کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے بروقت حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ہوشیار رہیں، محفوظ رہیں!
ایمرجنسی کی صورت میں 1129 پر کال کریں۔
Nawaz ShariffSchool Education Department, Government of the Punjabb Rana Sikandar Hayatt District Education Authority RawalpindiiDTE Punjab DSDDSchool Education InformationnPunjab Schools Education Departmentt
13/04/2025
محترم والدین!
متوجہ ہوں☜
حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق،
15-04-2025 بروز منگل، پورے پنجاب میں، کلچرل ڈے منایا جاۓ گا۔کل اپنے بچوں کو یونیفارم کے علاوہ مناسب روایتی لباس سے ڈریس اپ کرکے بھیجیں۔شکریہ
14 اپریل پنجاب کی ثقافت، روایات اور رنگوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن!
گورنمنٹ سکولز راولپنڈی میں “پنجاب کلچر ڈے” بھرپور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
روایتی لباس، لوک موسیقی اور ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں میں اپنے ورثے سے محبت اور پہچان اجاگر کی جا رہی ہے۔
04/04/2025
Annual result for my dearest students.
01/04/2025
محترم والدین السلام علیکم!
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق جمعہ والے دن بچوں کا سالانہ رزلٹ منعقد کیا جا رہا ہے اس میں تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ ضرور شرکت کریں اور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے کر آئیں تاکہ ہم اس تقریب کو اچھے انداز سے سر انجام دے سکیں۔ شکریہ
آللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
29/03/2025
Planation Activity in GPS MOHRA with the help of my lovely students.
Clean green Pakistan.
Pakistan Zindabad
18/02/2025
Plant is a source of freshness ☘️
17/02/2025
Plantation day at GPS MOHRA.
09/11/2024
A scene of a prisoner escaping, United States, 1913
09/11/2024
Allama Iqbal Day Celebrations in GBPS MOHRA, Rawalpindi
9_November_2024