24/06/2025
Contact us for registration
Removing basic weakness of the Primary Classes children to make their acaademic base strong
24/06/2025
Contact us for registration
23/05/2025
Your kids can't become intelligent and talented students and confident persons if they don't start reading story books in primary and middle classes
We want to motivate your kids towards book reading through these fictional and adventurous stories in Summer Holidays
WhatsApp contact 03369125182
17/05/2025
11/11/2024
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنے ذاتی اسم اَللّٰہُ کا ذکر دیا ہے کیونکہ یہ اس کی تمام صفات کا احاطہ کرتا ہے اور اس کے تمام اسماء میں سب سے قوت والا اسم اَللّٰہُ ہے۔ اللہ کا یہ اسم اس قدر قوت کا حامل ہے کہ اگر ترازو کے ایک پلڑے میں اسم ”اَللّٰہُ” رکھ دیا جائے اور دوسرے پلڑے میں پوری کائنات’ جنت و جہنم رکھ دیئے جائیں تو اسماَللّٰہُ ذات والا پلڑا بھاری ہوگا۔ اسم اَللّٰہُ ذات کے ذکر سے روح کو وہ نورِ بصیرت حاصل ہوتا ہے جو دیدارِ الٰہی کے لیے لازم ہے۔ روح اس قدر قوی ہوجاتی ہے کہ جسم و جان کے تمام حجابات توڑ کر جسمانی موت سے قبل ہی اللہ کا وصال’ دیدار اور معرفت حاصل کر سکتی ہے۔ چونکہ ذکرِ ” اَللّٰہُ” ہی انسانی مقصدِ حیات یعنی معرفتِ الٰہی کے حصول کی بنیاد ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پہلی وحی اور سب سے پہلا حکم اللہ کے ذاتی نام کے ذکر کا تھا۔
30/10/2024
اللہ تعالیٰ ہمارے گناہ بخش دے اور ہم پر مہربان فرما
Enrich your kids with these Quranic Self Help Stories
Call us now Usman Block 03369125182