Mukhtar Students Organization Rawalpindi Region

Mukhtar Students Organization Rawalpindi Region

Share

MSO is a Student Organization spread all over in Pakistan

Photos from Mimber e Hussain's post 08/11/2018
24/01/2018
03/07/2017
Photos 20/06/2017

لمحہ فکریہ!!!!گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

مجلس وحدت مسلمین (MWM)نے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر شراب کی تہمت لگانے والے اخبار روزنامہ جہان پاکستان کی معذرت قبول کر لی۔ روزنامہ جہان پاکستان کیجانب سے مجلس وحدت مسلمین کا شکریہ۔

کیا مجلس وحدت مسلمین (MWM)کو یہ اختیار حاصل ہے کہ توہین امیر المومنین علی ابن ابی طالبؑ و صحابہ کبار کے خدائی مجرموں کو معاف کر دے؟؟؟؟

شیعیان حیدر کرار پاکستان مجلس وحدت مسلمین کے اس گھناؤنے اور بھیانک عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ روزنامہ جہان پاکستان میں شیخ ولی خان کی جانب سے جاری کردہ شر انگیز مضمون کے خلاف دہشت گردی اور توہین صحاؓبہ ایکٹ کے تحت اخبار اور مضمون نگار کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے .

19 Ramzan 2017 Jalous e Shabih e Taboot Imam Ali as 16/06/2017

19 Ramzan 2017 Jalous e Shabih e Taboot Imam Ali as
Form Residence of Syed Qurban Hussain Shah
Darbar Sakhi Shah Peyara Kazmi, Chour Harpal, Rawalpindi, Pakistan.

28/05/2017
Photos 19/05/2017

جشن ظہور امام حسن مجتبی علیہ سلام 15 رمضان 2017

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Darbar Sakhi Shah Peyara Kazmi, Chour Harpal
Rawalpindi
46000