24/07/2026
🌟 الحمد للہ! ایک نئی شروعات... 🌟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ تمام اسلامی بھائیوں اور بہنوں سے دعاؤں کی خاص درخواست ہے۔ الحمد للہ ہم نے مکمل طور پر Quran Waala Bhai Academy کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ 📖✨
ہمارا مقصد ہے کہ ہم تجوید، قرآنی تعلیمات اور اسلامی علوم کو آسان اور بہترین انداز میں آپ تک پہنچا سکیں۔
🤲 دعائیہ درخواست:
آپ سب سے گزارش ہے کہ ہماری اس کاوش کی کامیابی اور برکت کے لیے خصوصاً دعا فرمائیں۔ اللہ پاک ہمیں اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے ذریعہِ نجات بنائے۔ آمین!
🌐 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
🔗 www.quranwaalabhai.com
📱 لنک بائیو میں موجود ہے!