Abdul Hanan online qaran Academy

Abdul Hanan online qaran Academy علی میڈیکل سٹور تنگ گلی دکان نمبر 1 چک بیلی خان

09/12/2025
30/10/2025

علی میڈیکل سٹور تنگ گلی دکان نمبر 1 چک بیلی خان

30/10/2025

دوکان میں ، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں نے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی
آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں لگایا ھوا ھے، جواب ملا
آجکل چوری بہت بڑھ گئی ھے روز بہت سارا سامان چوری ھونے لگ گیا ھے، ابھی صبح ایک عورت کو پکڑا جو لیکٹوجن ون (چھوٹے بچوں کا) دودھ چھپا رھی تھی، جب ھم نے پوچھا تو رونے لگ گئی کہتی تین دن سے میرے بچے بھوکے ھیں کب تک خالی پانی پلا کے گزارہ کرتی، مہنگائی اتنی ھے گھر کا کرایہ دینے کے پیسے نہیں دودھ سبزی، روٹی سب کیلئے کہاں سے لاوں، ماں ھوں نہیں دیکھ سکی اس لئے مجبور ھو کر دودھ چرایا،
یہ سن کر میری آنکھوں میں تیرتے آنسو دیکھ کر دوکاندار نے بتایا سر جب سے مہنگائی میں اضافہ ھوا چوری بڑھ گئی، کئی بار تو ھم نے لوگوں کو بسکٹ کا ایک پیکٹ یا آٹے کا ایک کلو والا تھیلا چراتے دیکھ کر جان بوجھ کے بھی اگنور کیا ھے، اکثر لوگ بھوک سے مجبور ھو کے کھانے پینے کی چیزیں چراتے ھیں، چوری کی معافی نہیں مگر کیا کریں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ھے،
کہتے آج میں نے لکھ کے لگوا دیا جسکو ضرورت ھے مانگ لے بس چوری ناں کرے،
اللہ اس معاشرے پر رحم کرتا ھے
جہاں غریب پر رحم کیا جاتا ھے،
Copied

18/06/2025

میرا پیارا گاؤں قمری زیان

اکیڈمی
13/03/2025

اکیڈمی

مدرسہ شوکت اسلام
29/01/2025

مدرسہ شوکت اسلام

Address

Online Qaran Academy
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hanan online qaran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share