10/03/2026
ماشاءاللہ زروہ سعید ہماری اکیڈمی کی نہایت خوش اخلاق، محنتی اور باادب بچی ہے۔ وہ باقاعدگی سے اپنا سبق سناتی ہے جو قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے علمِ قرآن میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
تمام والدین سے بھی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم کے لیے باقاعدگی سے بھیجیں تاکہ وہ بھی قرآن کی برکتوں سے فیض یاب ہوں۔ آمین۔ 🌙📖@♥️❤️